- کا
- کو
- کے
- کی
- d
All Posts Solved Papers
میرے گھٹنے میں تکلیف ۔۔۔۔۔ہے۔
- ہوتا
- ہوتے
- ہوتی
- ہوتیں
- c
مجسمہ آزادی امریکہ کو کس ملک نے تحفہ میں دیا تھا؟
- جرمنی
- اٹلی
- فرانس
- اسپین
- c
-
امریکہ کی آزادی کا دن4 جولائی ہے۔
فرانس نے امریکہ کو مجسمہ آزادی 4 جولائی 1884 کو تحفہ میں دیا
یمن سعودی عرب کی کس سمت میں واقع ہے؟
- مشرق
- مغرب
- جنوب
- شمال
- c
-
یمن کا دارلحکومت ثناء اور کرنسی ریال ہے۔
سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض اور کرنسی سعودی ریال ہے
نیٹو میں کتنے اراکین شامل ہیں؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- b
-
نیٹو کا فُل فارم نیشنل ایٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ہے۔
نیٹو کو 4 اپریل 1949 کو قائم کیا گیا۔
نیٹو کا ہیڈ کوارٹر برسلز ، بیلجئم میں ہے
امریکہ کس ملک کے ساتھ بارڈر پر دیوار قائم کر رہا ہے؟
- گولٹے مالا
- کیوبا
- میکسیکو
- کینڈا
- c
-
امریکہ اور میکسیکو کے درمیان 3145 کلومیٹرز کا بارڈر ہے ۔
اس دیوار کی اُونچائی 18 سے 30 فٹ تک ہے
پاکستان کا سب سے طویل رینج والا میزائل کونسا ہے؟
- عطف موسی
- شاہین 3
- نصرت
- غوری
- b
-
شاہین میزائل3 کی رینج 2750 کلومیٹرز ہے۔
شاہین میزائل 3کا پہلا کامیاب تجربہ 2015 میں کیا گیا تھا
ایران کے قریب کونسا مشہور سمندری راستہ ہے؟
- کزون
- چاہ بہار
- ہرموز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اس سمندری راستہ کی لمبائی تقریبا 104 میل اور چوڑائی تقریبا 60 میل ہے۔
اس سمندری رستے سے پُوری دُنیا کے استمعال کا تقریبا 20 فیصد تیل گزرتا ہے
بنگال ٹائیگر کہاں پائے جاتے ہیں؟
- پاکستان
- ایران
- نیپال
- چین
- c
-
بنگال ٹائیگرز کو رائل بنگال ٹائیگرز بھی کہا جاتا ہے۔
بنگال ٹائیگرز انڈیا، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش اور میانمار میں پائے جاتے ہیں۔
پاکستان کی آب و ہوا بنگال ٹائیگرز کیلئے موزوں نہیں ہے، اس لئے بنگال ٹائیگرز پاکستان میں نہیں پائے جاتے
فیض احمد فیض نے کب وفات پائی؟
- 1970
- 1980
- 1984
- 1990
- c
-
فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
آپ برٹش انڈین آرمی میں بطور آفیسر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
آپ کو رُوس کی جانب سے ادبی ایوارڈ لینن پرائز اور پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
آپ 1951 میں راولپنڈی سازش کیس میں 4 سال جیل میں بھی رہے