- 1965
- 1967
- 1969
- 1971
- b
-
Mangla Dam was built on River Jhelum, in Mirpur, AJK
It was started in 1961 and completed in 1967.
The Installed capacity of Mangla Dam is 1150 MW to 1500 MW.
All Posts Solved Papers
جبرائیل علیہ السلام کا قرآن مجید میں کتنی بار ذکر آیا ہے؟
- 3 مرتبہ
- 4 مرتبہ
- 5 مرتبہ
- 6 مرتبہ
- a
-
سورہ البقرہ آیت نمبر 97 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔
سورہ البقرہ آیت نمبر 98 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔
سورہ التحریم آیت نمبر 4 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔
قرآن مجید میں کس شہر کا ذکر آیا ہے ؟
- روم
- مصر
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سورہ الروم کا نام ہی شہر روم کی مناسبت سے ہے۔
سورہ الروم 60 آیات پر مشتمل ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز کب کیا ؟
- 1967
- 1976
- 1986
- 1998
- b
-
پاکستان ٹیلی ویژن پر پہلا رنگین ڈرامہ ”پرچھائیاں“ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
اسلام میں کتنی حدود ہیں جن کی سزا قرآن و حدیث میں متعین ہے ؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- a
نماز کسوف ۔۔۔۔۔کے وقت پڑھی جاتی ہے ؟
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
The atmospheric pressure at any place is measure by:
- Barometer
- Altimeter
- Pressure Meter
- Barometer
- a
-
Barometer was invented on 19th October 1643.
Bahawalpur is mostly consists of:
- Flood
- Desert
- Doaba
- Plateau Areas
- b
K-2 is also known as:
- Roshan Peak
- Godwin Austin
- Sia Kingri
- None of these
- b
-
K-2 is the second highest mountain of the World.
K-2 is the highest mountain of Pakistan.
K-2 is the National Mountain of Pakistan.
The height of K-2 is 8611 meters.
Area around rivers is called:
- Bela
- Bela
- Bar
- Flood Plain
- a
-
The land between two rivers is called Doab.