Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

لیاقت علی خان کو کب شہید کیا گیا؟

  • 1950
  • 1951
  • 1952
  • 1953
  • b
  • لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895 کو کرنال، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 16 اکتوبر 1951 کو کمپنی باغ راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا۔
    لیاقت علی خان کو شہید کرنے والے کا نام سعد اکبر ببرک تھا جس کا تعلق افغانستان سے تھا۔
    آپ کو قائد ملت اور شہید ملت کا لقب دیا گیا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

اندرا گاندھی کو کب قتل کیا گیا؟

  • 1984
  • 1985
  • 1986
  • 1987
  • a
  • اندرا گاندھی بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔
    اندرا گاندھی نے 1984 میں ایک ملٹری آپریشن کا حکم دیا جس کا نام آپریشن بلیو سٹار تھا۔
    اس ملٹری آپریشن میں بہت سے سکھ قتل کر دیئے گئے۔
    اندرا گاندھی کے باڈی گارڈ جن کا تعلق سکھ کمیونٹی سے تھا اِن دو باڈی گارڈز نے اندا گاندھی کو 31 اکتوبر 1984 کو قتل کر دیا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آئرن لیڈی کا لقب کس عالمی رہنما کیلئے استمعال کیا جاتا ہے؟

  • اندرا گاندھی
  • مار گریٹ تھیچر
  • اینجلا مرکل
  • گولڈ امیئر
  • b
  • مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی سابقہ وزیر اعظم رہ چکی ہیں۔
    مارگریٹ تھیچر کو 1976 میں آئرن لیڈی کا لقب دیا گیا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

جرمنی کا سب سے طویل عرصہ تک وزیر اعظم کون رہا؟

  • ہلوٹ گول
  • اینجلا سرکل
  • اوٹووان بسمارک
  • ویلی برائیٹ
  • c
  • اوٹو وان بسمارک مورخہ یکم جولائی 1867 سے 20 مارچ 1890 تک 22 سال اور 262 دن تک وزیر اعظم جرمنی رہے

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

سال 2023 کا ہاکی ورلڈ کپ کس ملک نے جیتا؟

  • بھارت
  • آسٹریلیا
  • جرمنی
  • نیدرلینڈ
  • c
  • سال 2023 کا ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی انڈیا نے 13 جنوری 2023 سے 29 جنوری 2023 تک کی۔
    اس ہاکی ورلڈ کپ میں جرمنی نے بیلجئم کو شکست دی

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ہونو لولو کہاں واقع ہے؟

  • کیلیفورنیا، امریکہ
  • ہوائی ، امریکہ
  • فلوریڈا، امریکہ
  • الاسکا، امریکہ
  • b
  • امریکہ کی 50 ریاستیں ہیں جن میں سے ایک ریاست ہوائی ہے۔
    ہونو لولو ، ہوائی کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ ہوائی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بھی کہلاتا ہے

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دُنیا کا سب سے سرد علاقہ کون سا ہے؟

  • میبریائی ٹنڈرا
  • شمالی قطب
  • مشرقی انٹارکٹکا پلاٹو
  • گرین لینڈ
  • c
  • مشرقی انٹارکٹکا پلاٹو میں اوسط درجہ حرات منفی 94 سینٹی گریڈ / منفی 137 فارن ہائیٹ ریکارڈ کیا گیا ہے

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

اینڈیز پہاڑ کس بر اعظم میں واقع ہے؟

  • افریقہ
  • شمالی امریکہ
  • جنوبی امریکہ
  • ایشیا
  • c
  • اینڈیز پہاڑی سلسلہ دُنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ ہے۔
    اس پہاڑی سلسلہ کی لمبائی 8900 کلومیٹر / 5500 میل ہے۔
    اس پہاڑی سلسلہ کی بلندی 6961 میٹرز ہے

View More Details >>