Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

پاکستان کا پہلا چیف کمانڈر کون تھا ؟

  • جنرل فرینک والٹر
  • جنرل ایوب خان
  • جنرل یحیی خان
  • جنرل جارج مرفی
  • a
  • جنرل فرینک والٹر میسری 15 اگست 1947 سے 10 فروری 1948 تک پاکستان آرمی کے پہلے کمانڈر انچیف رہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

ہر سال 22 اپریل کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟

  • زمین کا دن
  • پانی کا دن
  • خواتین کا دن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • زمین کا عالمی دن پہلی بار 22 اپریل 1970 کو عالمی سطح پرمنایا گیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

کس شہر کو یونیورسٹیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

  • جامشورو
  • حیدر آباد
  • لاہور
  • کراچی
  • a
  • جامشورو کو ہواؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
    لاہور کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    سرگودھا کا شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر کونسا ہے؟

  • جہلم
  • کراچی
  • لاہور
  • حیدر آباد
  • a
  • جہلم 22.5 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
    آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟

  • 30
  • 32
  • 34
  • 36
  • b
  • زکوۃ اسلام کا تیسرا بنیادی ستون ہے۔
    زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 32 بار ایا ہے۔
    نماز کا ذکر قرآن میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟

  • دل کی بیماری
  • دانتوں کی بیماری
  • دماغی بیماری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے دانتوں کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔
    وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ہڈیاں اتنی نرم ہو جاتی ہیں کہ خود بخود ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں۔

View More Details >>