- انیس ناگی
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- احسان دانش
- a
-
شعری لسانیات کو مارچ 1969 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
Special Security Unit (SSU)
دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کونسی ہے ؟
- برج خلیفہ
- بحریہ اوپل ٹاور
- نیو یارک بلڈنگ
- واشنگٹن ہاوس
- a
-
برج خلیفہ کو برج دبئی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عمارت برج خلیفہ دبئی میں واقع ہے۔ اس عمارت کو 2004 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 2009 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
برج خلیفہ کی اونچائی 829.8 میٹرز ہے۔
پاکستان کی بلند ترین عمارت بحرہ اوپل ٹاور ہے جس کی اونچائی 273 میٹرز ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک میں پیدا ہوتا ہے؟
- چین
- پاکستان
- امریکہ
- اسرائیل
- a
-
2019 کی سروے رپورٹ کے مطابق چائنہ پوری دنیا میں سونا کی پیداورا کا 11 فیصد پیدا کرتا ہے۔
دنیا کس سب سے بڑا عجائب گھر کہاں ہے؟
- پیرس
- بیجنگ
- شکاگو
- نیو یارک
- a
-
دنیا کے سب سے بڑے میوزیم کا نام لورے ہے۔
اسے 1792 میں پیرس، فرانس میں قائم کیا گیا۔
دنیا کی وہ کونسی زبا ن ہے جس میں سب سے زیادہ حروف تہجی ہیں ؟
- کمبوڈین
- اردو
- مندرین
- سنسکرت
- a
-
کمبوڈین زبان کو خیمر بھی کہا جاتا ہے۔خیمر / کمبوڈین زبان میں سنسکرت زبان اور پالی زبان کے اثرات بھی ملتے ہیں۔یہ کمبوڈیا کی سرکاری زبان ہے۔کمبوڈین / خیمر زبان میں حروف تہجی کی تعداد 74 ہے۔
Objective Resolution was passed on:
- 10th March 1949
- 11th March 1949
- 12th March 1949
- 13th March 1949
- C
-
Objective Resolution was presented on 7th March 1949.
The old name of Supreme Court was:
- Shariat Court
- Federal Court
- Shariat Court
- None of these
- b
-
Federal Court name was changed to Supreme Court in 1956.
How many Districts of Punjab?
- 36
- 38
- 40
- 41
- d
-
There are 146 tehsils in Punjab, Pakistan.
Who is the founder of Facebook Social Platform?
- Tim Berners
- Chris Huges
- Mark Zuckerberg
- None of these
- c
-
Facebook is an American Technology.
Mark Zuckerberg founded Facebook on 4th February 2004.
Manchor Lake is situated in ……province.
- KPK
- Sindh
- Punjab
- Baluchistan
- b
-
Manchor Lake is biggest fresh water lake of Pakistan.
The area of Manchor Lake is 350 Km2.
Manchor Lake is situated between Jamshoro and Dadu Districts.