Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

علی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل کا کیا نام ہے ؟

  • عبدالرحمن ابن ملجم
  • عبدالرحمن بن ملتم
  • عبدالرحمن بن عوف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یہ19 رمضان یا 21 رمضان 40 ہجری کا دن تھا، جب علی رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کی مسجد میں صلوۃ ادا کر رہے تھے کہ اس دوران ایک منافق خارجی عبدالرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کر دیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت کتنا عرصہ رہا ؟

  • دس سال تقریبا
  • چار سال تین ماہ چار دن
  • تین سال تین ماہ نو دن
  • دو سال تین ماہ نو دن
  • d
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے خلیفہ ہیں۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب صدیق اور عتیق ہے۔
    آپ رضی اللہ تعالی وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر میرے ذمے کسی کا قرض باقی ہے تو وہ ابو بکر صدیق کا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

قرآن مجید میں کل کتنی منزلیں ہیں ؟

  • 5
  • 7
  • 9
  • 11
  • b
  • قرآن مجید میں کل 14 سجدےہیں۔
    قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 558 ہے۔
    قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6236 ہے۔(بسم اللہ ملا کر 6666ہے)

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

اسلام کے پہلے موذن کون سے ہیں؟

  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • پہلی آزادانہ آذان دینے کی رائے / مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا تھا۔

View More Details >>