- Sana Ullah Abbasi
- Dr.Usman Anwar
- Muhammad Amir Zulfiqar
- Faisal Shahkar
- b
-
Dr. Usman Anwar is serving as IG Punjab Police since 24th January 2023. He is 59th IG of Punjab Police. Punjab Police Department was established in 1861 by British Government.
Special Security Unit (SSU)
FIFA World Cup 2026 will be played in which countries?
- China, USA, and India
- Canada, Mexico and USA
- Pakistan, Afghanistan and India
- None of these
- b
-
It will be 23rd FIFA World Cup.
Total 48 teams will participate in this FIFA World Cup 2026.
It will be the first FIFA World Cup that is hosted by three countries.
شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے ؟
- 1703
- 1705
- 1707
- 1709
- a
-
شاہ ولی اللہ 1703 میں پیدا ہوئے اور 1762 میں وفات پائی۔
فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- محمود پور
- کلانچی
- لائل پور
- منٹگمری
- C
-
فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر بھی کہا جاتا ہے۔
آخری نبی ﷺ کی کتنی بیٹیا ں تھیں ؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا
رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا
ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
زینب رضی اللہ تعالی عنہا
سورہ کہف میں کس جانور کا ذکر آیا ہے ؟
- اونٹ
- بکری
- کتا
- گائے
- c
-
سورہ کہف قرآن مجید کے 18 ویں سورہ ہے۔
سورہ کہف مکی سورہ ہے اور 110 آیات پر مشتمل ہے۔
علی گڑھ یونیورسٹی کا قیام کب ہوا؟
- 1866
- 1875
- 1880
- 1890
- b
-
علی گڑھ یونیورسٹی کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بھی کہا جاتا ہے۔
اس یونیورسٹی کو سرسید احمد خان نے قائم کیا تھا۔
محاورہ مکمل کریں۔ ڈوبتے کو ۔۔۔۔۔کا سہارا۔
- لکڑی
- تنکے
- کشتی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جب انسان کو کوئی رستہ نظر نہ آئے تو وہ ہر ممکن کام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
محاورہ مکمل کریں ۔ اللہ گنجے کو۔۔۔۔۔نہ دے۔
- ناخن
- بال
- جوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کسی شخص کو ایسی چیز یا عہدہ مل جانا جس کا وہ اہل نہ ہو۔
اردوئے معلی کے مصنف کا نام ۔۔۔۔ہے۔
- علامہ اقبال
- میر تقی میر
- جوش ملیح آبادی
- اسد اللہ خان غالب
- d
-
مرزا سد اللہ خان غالب ایک انڈین مسلم شاعر تھے۔
آپ 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئےاور 1869 میں دہلی میں وفات پائی۔