General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

مغل بادشاہ بابر ۔۔۔۔میں پیدا ہوئے۔

  • وادی باغ
  • وادی نیلم
  • وادی فرغانہ
  • وادی بھانہ
  • c
  • مغلیہ سلطنت کی بنیا د مغل بادشاہ نے رکھی ۔
    مغل بادشاہ بابر مغلیہ سلطنت کا پہلا بادشاہ تھا۔
    فرغانہ وادی موجودہ ازبکستان کے علاقہ کو کہا جاتا تھا۔
    ظہیر الدین بابر 1483 میں پیدا ہوا اور1530 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU) Urdu MCQs

۔۔۔۔کو بابائے اردو بھی کہا جاتا ہے۔

  • میر تقی میر
  • مرزا غالب
  • علامہ محمد اقبال
  • مولوی عبدالحق
  • d
  • مولوی فضل الحق کا اصل نام اے کی فضل الحق تھا۔مولوی فضل الحق کو بابائے اردو کے ساتھ ساتھ شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>