Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا کیا نام ہے؟

  • چوہدری افتخار
  • ثاقب نثار
  • گلزار احمد
  • یحیی آفریدی
  • d
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم کب بنے ؟

  • 2018
  • 2019
  • 2020
  • 2021
  • a
  • عمران خان نے 18 اگست 2018 کو بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھایا۔
    عمران خان پا کستان کے 22 ویں وزیر اعظم ہیں۔
    پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ہیں۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان سٹیل ملز کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • نواز شریف
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان سٹیل مل رو س کے تعاون سے 1971 میں قائم کی گئی۔
    پاکستان سٹیل مل کا افتتاح ضیاء الحق نے 1985 میں کیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ذوالفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟

  • 1979
  • 1980
  • 1981
  • 1982
  • a
  • ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟

  • 8145 میٹرز
  • 8135 میٹرز
  • 8126 میٹرز
  • 8125 میٹرز
  • c
  • نانگا پربت کو دیامیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔

View More Details >>