- کراچی
- لاہور
- ملتان
- بہاولپور
- b
-
بی بی پاکدامن کا حقیقی نام رقیہ بنت علی تھا۔
Special Security Unit (SSU)
سینٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئر پرسن کا نام کیا ہے؟
- شمشاداختر
- آصفہ سلیم
- ڈاکٹرنور جہاں پنیزائی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ڈاکٹر نور جہاں پنیزائی پاکستا ن سینٹ کی پانچویں ڈپٹی چیئرمین تھیں۔
یہ 1991 سے 1994 تک ڈپٹی چیئر مین سینٹ رہیں۔
ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے تھا۔
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
- انسٹائن
- گراہم بیل
- سٹون جوزف
- ٹیفن بوکن
- b
-
الیگزینڈر گراہم بیل نے 1876 میں ٹیلی فون کو ایجاد کیا۔
یہ ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔
طبیعات سائنس کی ایک شاخ ہے ،جو ۔۔۔۔۔سے متعلق ہے۔
- ساؤنڈ
- لائیٹ
- موشن
- تمام درست ہیں
- d
-
طبیعات کو انگلش میں فزکس کہا جاتا ہے۔
اور مندرجہ بالا آپشن فزکس سے متعلقہ ہیں۔
ملیریا کی بیماری کس وجہ سے پھیلتی ہے؟
- اینٹی وائرس
- دھول
- مچھر
- کرونا وائرس
- c
-
جب مچھر ملیریا کے مریض کو کاٹنے کے بعد کسی تندرست شخص کو کاٹتا ہے تو ملیریا کا وائرس اس کے جسم میں داخل کر دیتا ہے۔
6,18,30,…..,54,66
- 42
- 45
- 47
- 49
- a
-
6+12=18
18+12=30
30+12=42
42+12=54
54+12=66
3 + 2 x 2 – 4=?
- 3
- 7
- 9
- 11
- a
-
3+2x2-4
3+4-4
3
(3+2)2=?
- 12
- 25
- 30
- 35
- b
-
(3+2)2
(5)2
25
The earth ………… around the sun.
- Revolves
- Resolving
- Stand
- Biggest
- a
-
زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔
Present Indefinite Tense
What is Synonym of the word “Gracious”?
- Hard
- Courteous
- Soft
- None of these
- b
-
Gracious مکرم Courteous شائستہ