- By British Empire in 1917
- BY USA in 1948
- BY UNO in 1947
- By Allied Powers in 1915
- a
Sub Inspector (SI)
Sub Inspector (SI) Solved Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section. All papers of Sub Inspector (SI) of All Departments of Pakistan i.e Police Department, Anti-Corruption Department, Federal Board of Revenue FBR, Anti-Narcotics Force ANF, Federal Investigation Agency FIA and etc are included in this portion of ETEST Website.
Name the Pass which links Chitral with Gilgit?
- Khyber
- Shandur
- Babusar
- Tochi
- b
-
The length of Shandur Pass in 3800 Meters.
Shandur Pass was built in 1935- 1936.
اردو ادب کی مشہور شخصیت قراۃ العین حیدر کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- شاعری
- سفر نگاری
- ماح نگاری
- ناول نگاری
- d
-
قراءۃالعین حیدر انڈین ناول نگار تھیں۔
درج ذیل میں ضرب المثل کون سی ہے ؟
- ہتھیلی پر سرسوں جمانا
- ہوائی قلعے تعمیر کرنا
- گھوڑے بیچ کر سونا
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
- d
حروف تہجی کے اعتبار سے کون سا لفظ لغت میں آئے گا ؟
- ضمانت
- لاپرواہ
- سنگدل
- ظالم
- c
مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے ؟
- احسان دانش
- فیض احمد فیض
- حفیظ جالندھری
- منیر نیازی
- b
-
فیض احمد فیض 1911 میں نارووال میں پیدا ہوئے، اور 1985 کو لاہور میں وفات پائی۔
فیض احمد فیض کو 1962 میں روس نے لینن ایوارڈ سے نوازا۔
اسلامی اقدار کے مطابق عزت کا معیا ر کیا ہے ؟
- تقوی
- حسن خلق
- دیانت
- خدمت خلق
- a
پاکستان میں رائج وقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کیلئے کون سا ادارہ قائم کیا گیا؟
- اسلامی نظریاتی کونسل
- بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی
- اسلام آباد ہائی کورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اسلامی نظریاتی کونسل کو 1962 میں قائم کیا گیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہے۔
کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے ؟
- جہاد
- غصہ پی جانا
- احسان
- روزہ
- d
آیت کریمہ ہے کہ ”عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہارا۔۔۔۔۔۔۔
- بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو
- اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو
- اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو
- قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو
- C
-
مندرجہ ذیل حوالہ قرآن مجید کی سورہ النساء کی آیت نمبر 135 کی جانب اشارہ ہے۔