Islamic Study MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ ”اپنی اولاد کو قتل مت کرو“ ۔

  • غربت اور افلاس کے ڈر سے
  • سمجھ بوجھ کر
  • نحوست کے ڈر سے
  • شرم حیا کے باعث
  • a
  • مفہوم: اپنی اولاد کو غربت افلاس کے ڈر سے قتل مت کرو۔ ان کو بھی اور تم کو بھی ہم (اللہ) رزق دیتا ہے۔ان کو قتل کرنا سنگین گناہ ہے۔ (القرآن ، سورہ الاسرہ، آیت نمبر 31)

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دور میں قائم ہوا ؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ ہیں۔
    عمر رضی اللہ تعا لی عنہ کا دور خلافت تقریبا دس سال ہے۔

View More Details >>