PPSC Past Papers Revenue Department Tehsildar

علویت کا نظریہ کس نے دیا؟

  • لان جینس
  • ارسطو
  • سقراط
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ارسطو اور افلاطون کے بعد اگر کسی کی تحقیق ناقابل تردید ہے تو وہ لان جینس ہے۔
    لان جینس علویت اور رفعت کے پانچ مخارج بیان کئے۔

View More Details >>
PPSC Past Papers Revenue Department Tehsildar Urdu MCQs

پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  • کلمہ
  • مہمل
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روٹی اور پانی کلمہ ہے جبکہ وانی اور ووٹی مہمل ہے۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب بنتا ہو، اسے کلمہ کہتے ہیں۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب نہ بنتا ہو اسے مہمل کہتے ہیں۔

View More Details >>