- کیپٹن (ر) عارف نواز خان
- ڈاکٹر عثمان انور
- عامر ذولفقار خان
- مشتاق احمد سکھیرا
- b
Traffic Assistant (TA)
All Traffic Assistant Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Traffic Assistant Papers and All Traffic Assistant MCQs are completely solved with short detail.
آئی ایس آئی کا موجودہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کون ہے؟
- لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم
- لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
- لیفٹیننٹ جنرل احمد پاشا
- لیفٹیننٹ جنرل ظہیر السلام
- b
-
آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
پنجاب کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟
- چوہدری سرور
- عمر سرفراز چیمہ
- بلیغ الرحمان
- سردار سلیم اختر خان
- d
-
سردار سلیم اختر خان صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔
آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
ترکیہ کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- بُرسا
- انتالیہ
- استنبول
- انقرہ
- d
-
ترکی کی کرنسی تُرکش لیرا ہے۔
ترکی ایک ایسا ملک ہے جو دو براعظمو ں میں واقع ہے۔
ترکی کا زیادہ حصہ بر اعظم ایشیا میں ہے جبکہ تھوڑا حصہ بر اعظم یورپ میں ہے۔
جدید ترکی کی بنیاد 29 اکتوبر 1923 کو مصفی کمال اتاترک نے رکھی۔
کیا سعودی عرب تیل کی پیداوار میں سب سے بڑا ملک ہے؟
- ہاں
- نہیں
- تقریبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دُنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار امریکا کے پاس ہے۔
دُنیا میں دُوسرے نمبر پر سب سے زیادہ تیل کی پیداوار سعودی عرب کے پاس ہے۔
دُنیا میں تیسرے نمبر پر تیل کی سب سے زیادہ پیداوار روس کے پاس ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے دریا کا کیا نام ہے؟
- ستلج
- چناب
- راوی
- سندھ
- d
-
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔
دریائے سندھ کی کُل لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ کو انگریزی میں انڈ س ریور کہتے ہیں۔
دریائے سندھ تبت چین میں جھیل مانسروور سے شروع ہوتا ہے اور بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔
پنجاب کے کُل کتنے اضلاع ہیں؟
- 36
- 41
- 44
- 47
- b
-
صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 10 ہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 41 ہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 152 ہے۔
لاہور میں واقع بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی؟
- ہمایوں
- اورنگزیب
- جہانگیر
- شاہجہاں
- b
-
بادشاہی مسجد کو 1671 سے 1673 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
بادشاہی مسجد پاکستان کی تیسری بڑی مسجد ہے۔
بادشاہی مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ کے قریب نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟
- کوہ قراقرم
- کوہ ہندو کش
- کوہ ہمالیہ
- کوہ سفید
- a
-
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند اور دُنیا کا دوسرے نمبر پر بُلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو پہاڑ کے نام میں موجود کے ، قراقرم پہاڑی سلسلہ کو ظاہر کرتا ہے۔
کے ٹو پہاڑ کی اونچائی 8611 میٹرز یا 28251 فٹ ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو کیا کہتے ہیں؟
- ایم سی ماہن
- ریڈ کلف
- ڈیورنڈ لائن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈیورنڈ لائن کو 12نومبر 1893 کو قائم کیا گیا۔
گورنمنٹ آف پاکستان کے سروے کے مطابق ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹرز یا 1622 میل ہے۔