Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

وہ شخص جو کسی مذہب کو نہیں مانتا، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • اقلیت
  • فاسق
  • ملحد
  • کافر
  • c
  • وہ شخص جو نہ تو خدا کا قائل ہو اور نہ اُس کی صفات کا ، ایسے شخص کو دہریہ یا ملحد کہتے ہیں۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دیئے گئے جانوروں میں سے کونسا جانور ایسا ہے جو دوسرے جانوروں سے مختلف ہے؟

  • بکری
  • ڈولفن
  • شیر
  • مگرمچھ
  • a
  • بکری کے علاوہ تینوں جانور گوشت خور ہیں، اس لئے بکری اِن تینوں سے مختلف ہے۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 24