- آسٹریلیا
- جنوبی افریقہ
- بنگلہ دیش
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کیپ ٹاؤن بندرگاہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں واقع ہے۔
Warder Jail Police (KPK)
Warder / Constable Prison / Jail Police KPK All Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. Warder Jail Police KPK Solved Papers MCQs are discussed in this section with detail.
۔۔۔۔۔لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسا عیب جو اُس میں موجود نہ ہو ۔
- غیبت
- تہمت
- داغ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین، کا ترجمہ کیا ہے؟
- ہم نے آپکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام مسلمانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام مومنوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام کفار کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنا کے بھیجا۔
- a
-
درج بالا ترجمہ قرآن مجید کی سورہ الانبیاء آیت نمبر 107 کا ہے۔
جیسا دیس ویسا بھیس، قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- محاورہ
- روزمرہ
- ضرب المثل
- اوپر والے تمام
- c
-
انسان جہاں رہے وہیں کے طریقے کار ، وضع قطع ، چلن اختیار کرنے پڑتے ہیں۔
راہ راست کا لفظی مطلب کیا ہے؟
- صاف راستہ
- کھلا راستہ
- سیدھا راستہ
- تنگ راستہ
- c
اگر ایک بس میں 32 مسافر سفر کر سکتے ہیں تو بتایئے192 مسافر کتنی بسوں میں سفر کریں گے؟
- 6
- 7
- 9
- 11
- a
-
32 Passengers Travel= 01 Bus
192 Passengers can Travel=192/32=6
حرف آنا کا کیا مطلب ہے؟
- فکر کرنا
- الزام آنا
- حروف سیکھنا
- حروف لکھنا
- b
سمندر کے درمیان کیا آتا ہے ؟
- آبدوز
- بحری بیڑہ
- ن
- جزیرہ
- c
-
س م ن د ر
چرغ کج ، سے کیا مراد ہے ؟
- خوش قسمتی
- کامیابی
- بدقسمتی
- منزل مقصود
- c
وہ کونسا پھل ہے جو کچا ہو تو میٹھا ہوتا ہے اور پکا ہو تو کڑوہ ہو جاتا ہے ؟
- تربوز
- پائن ایپل
- خوبانی
- کیلا
- b