- Nawab Shah Jahan Khan
- Noor Ahmad
- Amir Aman Ullah
- Ahmad Shah Abdali
- a
Wireless Operator
Wireless Operator Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All Wireless Operator MCQs are completely solved with detailed answers.
COB stands for:
- Code of Bank
- Courts Offences in Bank
- County of Banks
- None of these
- b
-
ان عدالتوں میں ان افراد کے خلاف مقدمات چلائے جاتے ہیں جو کسی بینک کے ساتھ فراڈ کرتے ہیں۔
STA stands for:
- Supervision of Terrorist Activities
- Special Terrorist Activities
- Single Terrorist Activity
- None of these
- a
-
یہ دہشت گردی کی عدالت ہوتی ہے جہاں سنگین نوعیت کے مقدمات کو نپٹایا جاتا ہے۔
Highest Court of Province is:
- Supreme Court
- Session Court
- Civil Court
- High Court
- d
-
Highest Court in Pakistan is Supreme Court of Pakistan.
How many Chapters in 1860 Police Act?
- 18
- 21
- 27
- 32
- b
-
There were 511 Sections but many of them are edited / deleted.
PPC stands for:
- Punjab Penal Code
- Pakistan Penal Code
- Pakistan Personal Code
- None of these
- b
-
Pakistan Penal Code is also called 1860 Act.
وہ کونسا ملک ہے جس نے آزادی پاکستان کے بعد سب سے پہلے پاکستان کو ریاست تسلیم کیا؟
- افغانستان
- ایران
- مصر
- انڈیا
- b
-
بہت سے ممالک ہیں جنہوں نے پاکستان کو 1947 میں ایک ایک الگ ریاست کے طور پر تسلیم کیا لیکن ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے ؟
- تمغہ جرات
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ شجاعت
- c
-
نشان پاکستان کو 19 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
نشان پاکستان پہلی بار 9 نومبر 1959 ایران کے بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کو دیا گیا۔
پاکستا ن کے ضلع ننکانہ صاحب کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- کالجوں کا شہر ہے
- سکھوں کے مذہبی مقامات ہیں
- بہت بڑا شہر ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سکھ مذہب کے بانی 15 اپریل 1469 کو ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے اور 22 ستمبر 1539 کو کرتار پور میں وفات پائی۔
Night Blindness is due to deficiency of:
- Vitamin B
- Vitamin A
- Vitamin C
- Vitamin D
- b
-
Deficiency of Vitamin C is main cause of Scurvy.
Deficiency of Vitamin D is main cause of bones to become soft.