- سبز
- سرمئی
- گلابی
- جامنی
- D
-
بنیادی رنگوں کی تعداد تین ہے جن میں سرخ، نیلا اور سبز شامل ہیں۔
CTS Past Papers
All Candidate Testing Service (CTS) Solved Current and Past Papers are included in this section of ETEST Website. All MCQs of CTS are Solved with Short Detail. We Update ETEST Website on daily basis.
زعفران کی فصل ایشیا میں کہاں سب سے زیادہ پیدا ہوتی ہے؟
- بھارت
- بھوٹان
- کشمیر
- پاکستان
- C
-
زعفران کو کیسر بھی کہا جاتا ہے۔زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔یہ پودا تقریبا 45 سینٹی میٹرز تک لمبا ہوتا ہے۔زعفران ایک قیمتی مصالحہ ہے۔یہ دُنیا کی تین قیمتی ترین بوٹیوں / پودوں میں سے ایک ہے۔جس کی قدرتی طور پر بے انتہا فوائد ہیں۔یہ زیادہ تر جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔اس مصالحہ کی اصل کاشت سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ایران اور کشمیر میں ہوتی ہے۔
پاکستان میں ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کا سربراہ کون تھا؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر ثمر مبارک مند
- پروفیسر سید بھائی
- ڈاکٹر پرویز بٹ
- A
-
تجرباتی طور پر پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ذوالفقار علی خان تھے۔
جمیل موسی سے بڑا ہے اور ریحان حمزہ سے بڑا ہے، تو جمیل حمزہ سے
- برابر ہے
- چھوٹا ہے
- معلومات ناکافی ہیں
- بڑا ہے
- C
دیئے گئے سلسلے کو مکمل کریں۔ 9,11,20,31,……,82
- 41
- 51
- 61
- 71
- B
-
9+11=20
11+20=31
20+31=51
گھوڑا گھا س سے اسی طرح کا تعلق رکھتا ہے جیسے گائے کا تعلق ہے ۔۔۔۔۔۔
- دودھ سے
- گوشت سے
- پانی سے
- چارے سے
- D
درج ذیل میں سے سب سے چھوٹی رقم کونسی ہے؟
- 8/15
- 14/33
- 11/25
- 7/13
- B
ایک دائرے کا قطر 7 سینٹی میٹر ہےاِس کا رداس بتائیں۔
- 2.5 سینٹی میٹر
- 3.5 سینٹی میٹر
- 4.5 سینٹی میٹر
- 5.5 سینٹی میٹر
- B
-
Diameter=d
Radius=r
Diameter=2 X r
Radius= d/2
وہ کونسا سب سے چھوٹا نمبر ہے جو 8،6 اور 4 تینوں پر تقسیم ہوتا ہے ؟
- 16
- 24
- 32
- 48
- A
بریکٹ والے الفاظ کا متضاد لگا کر جملہ مکمل کریں۔ (کچے) برتن بھٹی میں پکا کر —– کر لئے جاتے ہیں۔
- خوبصورت
- محفوظ
- پکے
- رنگین
- C