ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

زکوۃ کے نصاب کے لئے کتنی چاندی ضروری ہے؟

  • ساڑھے سات تولہ
  • ساڑھے بارہ تولہ
  • ساڑھے باون تولہ
  • ساڑھے ساٹھ تولہ
  • c
  • زکوۃ کے نصاب کیلئے سونا ساڑھے سات تولہ ہونا ضروری ہے۔
    زکوۃ کے نصاب کے لئے چالیس بکریوں ہونا ضروری ہیں۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

کونسا گناہ سب سے بڑا ظلم ہے ؟

  • قتل و غارت
  • بد کاری
  • شرک
  • رشوت خوری
  • c
  • اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، بے شک شرک کرنا سب سے بڑا ظلم ہے۔(سورہ لقمان آیت نمبر 13)
    شرک کی تین اقسام ہیں۔
    شرک بالذات، شرک بالصفات اور شرک بالعبادات

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا ہے ؟

  • نماز اور روزہ سے
  • قرآن اور روزہ سے
  • صبر اور نماز سے
  • روزہ اور قرآن سے
  • c
  • اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو۔بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔(سورہ البقرہ آیت نمبر 153)

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

حسد سے جل جاتی ہیں ۔

  • نیکیاں
  • لکڑیاں
  • وفا داریاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • درج بالا فقرہ ایک حدیث ہے جو کہ سنن ابی داؤد سے لی گئی ہے۔
    ”حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے“۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟

  • داؤد علیہ السلام
  • ایوب علیہ السلام
  • سلیمان علیہ السلام
  • زکریا علیہ السلام
  • a
  • تورات موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    زبور داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>