- His hobby is tea.
- He is fond of tea.
- He is addicted to tea.
- None of these
- C
ETEA Testing Service
All ETEA Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All post’s papers which are conducted by ETEA uploaded in this portion of website.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
فقرہ کو انگریزی میں لکھیں-خدا آپکو ہمیشہ سلامت رکھے۔
- Allah bless you always.
- May Allah always bless you.
- May Allah bless you always.
- None of these
- b
جملے کو درست کریں- ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے ؟
- قدرت نے ہرشخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔
- رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت
- صلاحیت رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جملے کو درست کریں-پرایا مال اپنا رام رام جپنا
- جپنا پرانا مال اپنا
- جپنا رام رام ، پرانا مال اپنا
- رام رام جپنا، پرایا مال اپنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
جملے کو درست کریں-لنکا ڈھائے گھر کا بھیدی
- بھیدی گھر کا دھائے نلکا
- گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
- بھیدی گھر میں لنکا ڈھائے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مختصر نام جو شاعری میں لکھتے ہیں، کیا کہلاتا ہے؟
- تخلص
- لقب
- خطاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسم معرفہ کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔ہے؟
- حروف عطف
- حروف جار
- اسم نکرہ
- اسم خاص
- d
خلیفہ کی جمع کیا ہے؟
- خلیفے
- خلیفین
- خلفاء
- خلیفوں
- c
ایسی نظم جس میں اللہ کی تعریف کی گئی ہو کیا کہلاتی ہے؟
- حمد
- نعت
- ملی نغمہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایسی نظم جس میں نبی ﷺ کی تعریف کی گئی ہو اسے نعت کہتے ہیں۔
قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟
- 100
- 104
- 114
- 124
- c
-
قرآن مجید میں منازل کی تعداد 7 ہے۔
قرآن مجید میں 14 سجدے ہیں۔
قرآن مجید میں آیات کی تعداد 6236 ہیں۔