- کبڈی
- ہاکی
- فٹ بال
- کرکٹ
- b
-
انڈیا کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
فٹ بال اٹلی اور برازیل کا قومی کھیل ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا قومی کھیل ہے۔
بیڈمنٹن انڈونیشیا کا قومی کھیل ہے
ETEA Testing Service
All ETEA Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All post’s papers which are conducted by ETEA uploaded in this portion of website.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
غار ثور میں نبی ﷺ کے ساتھ اور کون سا صحابی تھا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- عمر رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ عنہ
- عثمان رضی اللہ عنہ
- a
ترتیب نزولی کے لحاظ سے سورہ یسین کا کتنا نمبر ہے؟
- 36
- 47
- 98
- 104
- a
-
ترتیب سعودی میں سورہ یسین کا 78 نمبر ہے۔
پاکستان کی سب سے زیادہ نہریں کس بیراج سے نکالی گئی ہیں؟
- گڈو
- کوٹری
- سکھر
- مرالہ
- C
-
سکھر بیراج کو 1932 میں قائم کیا گیا ۔ اس بیراج کو دریائے سند ھ پر تعمیر کیا گیا۔
اقوام متحدہ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟
- نیو یارک
- ہیگ
- واشنگٹن ڈی سی
- جنیوا
- a
-
اقوام متحدہ یا یونائیٹڈ نیشن کی بنیا 24 اکتوبر 1945 میں رکھی گئی۔ جس وقت اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی اس وقت اس میں 51 ممالک شامل تھے۔ اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممالک شامل ہیں۔
کس آئین کے تحت قومی اسمبلی پانچ سال کے لئے سیلیکٹ ہوتی ہے؟
- 1956
- 1962
- 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پاکستان کا 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں پاس کیا گیا۔ 1973 کا آئین پالیمنٹ آف پاکستان نے 10 اپریل 1973 کو منظور کیا اور باقاعدہ طور پر 1973 کے آئین کو 14 اگست 1973 سے نافذالعمل کیا گیا۔
دو معنی والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- زو معنی
- ہم وزن
- ہم آواز
- ہم قافیہ
- a
ایک چیز کو کسی خاص خوبی کی وجہ سے دوسری چیزوں کی مانند قرار دینے کوکیا کہتے ہیں؟
- اسم نکرہ
- فنایہ
- استعارہ
- تشبیہ
- d
قرآ ن پاک میں کتنی آسمانی کتابوں کا ذکر ہے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
تورات ، زبور ، انجیل اور قرآن مجید۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف کب اٹھایا؟
- اگست 2018
- ستمبر 2018
- اکتوبر 2018
- نومبر 2018
- b
-
سابقہ صدر پاکستان عارف علوی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر تھے۔