- تربیلا ڈیم
- منگلا ڈیم
- ورسک ڈیم
- گومل ڈیم
- C
-
یہ ڈیم پشاور میں واقع ہے۔ اس ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس ڈیم کی تعمیر مکمل ہوئی اور اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
ETEA Testing Service
All ETEA Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All post’s papers which are conducted by ETEA uploaded in this portion of website.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دریا گومل کس دریا میں گرتا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریا ئے سندھ
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- b
-
دریائے گومل افغانستان اور پاکستان میں واقع ہے۔ یہ 400 کلو میٹر لمبا دریا ہے
نظم شاہنامہ کس نے لکھی؟
- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- حالی
- مرزا غالب
- a
-
حفیظ جالندھری نے شاہنامہ تصنیف پر مشتمل تین والیم 1928 سے 1947 تک کے دورانیہ میں شائع کئے۔
وہ مرکب جو ظرف اور مظروف سے مل کر بنے، کیا کہلاتا ہے ؟
- مرکب توصیفی
- مرکب ظرفی
- مرکب عطفی
- مرکب امتیازی
- b
وضو نماز کی ۔۔۔۔۔میں سے ہے ؟
- ارکان
- شرائط
- سنت
- آداب
- b
اللہ تعالی چاہتا ہے کی کافروں کی ۔۔۔۔۔کاٹ دے۔
- جڑ
- گردن
- ٹانگیں
- نسل
- a
-
مندرجہ بالا اللہ پاک کا حکم قرآن مجید کی سورہ انفال کی آیت نمبر 7 میں موجود ہے۔
غزوہ احزاب میں کس قبیلہ نے بد عہدی کی تھی؟
- بنو ہاشم
- بنو عطفان
- بنو نظیر
- بنو قریضہ
- d
غزوہ خیبر کب پیش آیا؟
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- c
پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر۔۔۔۔۔سال ہے ؟
- 50
- 60
- 62.5
- 63.5
- d
اذان کی ابتداء کب ہوئی ؟
- 1ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- a