Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون کی نشاندہی کریں؟

  • عائشہ فاروق
  • شکریہ خانم
  • شمائلہ مظہر
  • مریم مختیار
  • b
  • شکریہ خانم نے بطور پائلٹ 1959 میں ٹریننگ کامیابی سے مکمل کی۔ یہ پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون تھیں۔
    دنیا کی پہلی ہوا باز خاتون کا نام ایمیلیا ارہارٹ تھا۔ انہوں نے 1920 میں پہلی بار ہوائی جہاز اڑایا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

دین مکمل ہونے سے متعلق آیت کس سورۃ میں موجود ہے؟

  • سورہ البقرہ
  • سورہ الحج
  • سورہ انفال
  • سورہ مائدہ
  • d
  • دین مکمل ہونے کے بارےمیں حوالہ قرآن مجید کے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 3 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Current Affairs MCQs ETEA Testing Service KPK Police Department Police Department

پاکستان کا موجودہ چیف آف ایئر سٹاف کون ہے؟

  • ظہیر احمد بابر سدھو
  • سہیل امان
  • قمر جاوید باجوہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ظہیر احمد بابر سدھو مورخہ 19 مارچ 2021 سے چیف آف ایئر سٹاف پاکستان خدمات سر انجام دے رہےہیں۔آپ پاکستان کے 16 ویں چیف آف ایئر سٹاف ہیں۔

View More Details >>