- 30 سال
- 45 سال
- 50 سال
- 60 سال
- B
-
توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کو انگریزی میں اِی پی آئی کہا جاتا ہے۔
اس کا پاکستان میں باقاعدہ آغاز 1978 میں کیا گیا۔
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
ویکسین کیریئر کس میٹریل کا بنا ہو ؟
- گلاس
- ایسا میٹریل جو باہر کی حرارت کو اندر نہ آنے دے
- پلاسٹک
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ویکسین کیریئر کو اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اِس میں باہر سے اندر حرارت نہ پہنچ سکے ۔
ویکسین کیریئر کا بنیادی مقصد ہی ویکسین کو گرمی اور حرارت سے محفوظ رکھنا ہے۔
کسی علاقہ میں کم سے کم کتنے بچے متاثر ہوں تو خون کا نمونہ ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوانا ضروری ہے؟
- ایک بچہ
- دس بچے
- دو درجن
- ایک سو
- A
-
بین الاقوامی ادارہ صحت کی جانب سے یہ ہدایات ہیں کہ اگر کسی علاقہ میں ایک متاثر بچہ بھی ملتا ہے تو فوری طور پر اُس کے خون اور دیگر نمونہ جات ملکی سطح پر قائم حفاظتی سینٹر بھجوائے جائیں۔
بچے کی پیدائش کے فورا بعد کتنی حفاظتی ویکسین لگائی جاتی ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- C
-
اِن تین ویکسین میں بی سی جی، پولیو اور ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین شامل ہے۔
پیدائش سے پہلے بچوں کی بیماری کا بچاؤ کیسے کیا جاتا ہے؟
- دل کے ذریعہ
- بازو کے ذریعہ
- ناڑو کے ذریعہ
- آنکھ کے ذریعہ
- C
-
ایسی خواتین جن کے حفظان صحت کے معاملات ہوں تو اِس صورت میں عموما ناڑو کے ذریعے کلوروہیکزیدین استمعال کروائی جاتی ہے۔
یہ عمل ماں کے پیٹ میں بچے کو ہڈیوں کے انفیکشن سے بچانے کیلئے کیا جاتا ہے۔
پولیو کیسے پھیلتا ہے ؟
- بیکٹیریا سے
- وائرس سے
- دونوں سے
- ان میں سے کوئی نہی
- B
-
پولیو ایک وائرل بیماری ہے۔
پولیو، ہیپاٹائٹس بی، خسرہ یہ تینوں وائرس سے پھیلتے ہیں۔
آئی ایل آر کا درجہ حرارت دن میں کتنی بار چیک کرنا چاہیئے ؟
- ایک بار
- دو بار
- تین بار
- چار بار
- A
-
ILR stands for Ice Lined Refrigerator
اس ریفریجریٹر کا عموما درجہ حرارت صفر سینٹی گریڈ سے آٹھ سینٹی گریڈ تک رکھا جاتا ہے۔
یہ ایسا ریفریجریٹر ہوتا ہے جو ویکسین کو جماتا نہیں ہے بلکہ صرف ٹھنڈا رکھتا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسی جاندارون کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے؟
- نظام
- بافت
- خلیہ
- عضو
- C
-
خلیہ تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔
مثال کے طور پر ایک مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ مکان کی بنیادی اکائی ہے۔اِسی طرح انسان اور تمام جاندار خلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔
جن اشیا ء میں سے روشنی نہیں گزر سکتی ، اُنہیں کیا کہتے ہیں ؟
- غیر شفاف
- شفاف
- غیر منور
- نیم شفاف
- A
-
اشیاء تین طرح کی ہوتی ہیں جن میں شفاف، نیم شفاف اور غیر شفاف شامل ہیں۔
شفاف اشیاء ایسی اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے روشنی آسانی سے گزر سکے اُنہیں شفاف اشیاء کہا جاتا ہے مثلا پانی ، ہوا، گلاس وغیرہ
نیم شفاف اشیاء میں سے تھوڑی تھوڑی روشنی گزر سکتی ہے۔
غیر شفاف اجسام میں سے روشنی نہیں گزر سکتی۔
کونسی گیس ایک زہریلی بھورے رنگ کی گیس ہے ؟
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ
- کلورین
- سلفر ڈائی آکسائیڈ
- B
-
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ ایک سُرخی مائل بھورے رنگ کی گیس ہوتی ہے۔
یہ گیس نائٹرک ایسڈ کی تیاری کے دوران بنتی ہے۔
اِس گیس کا نقطہ انجماد منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔