- 7
- 8
- 9
- 10
- A
-
صوبہ سندھ کی 7 ڈویژن میں حیدر آباد ڈویژن، بھنبھور ڈویژن، کراچی ڈویژن، سکھر ڈویژن، لاڑکانہ ڈویژن، میر پور خاص ڈویژن اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن شامل ہیں۔
All Testing Services Solved Papers
صوبہ سندھ کا کونسا شہر لکٹری کے کام کی وجہ سے مشہور ہے؟
- ٹھٹھہ
- کوٹری
- لاڑکانہ
- ہالہ
- D
-
صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کی ایک تحصیل کا نام ہالہ ہے۔
ہالہ کو 1848 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
ہالہ پہلے ضلع حیدر آباد کی تحصیل ہُوا کرتی تھی بعد میں 2005 میں اِسے ضلع مٹیاری کی تحصیل بنا دیا گیا۔
اروڑ کی جنگ کن کے درمیان لڑی گئی؟
- فرید خان اور بادشاہ ہمایوں
- لودھی خاندان اور تغلق خاندان
- راجہ داہر اور محمد بن قاسم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اروڑ کی فیصلہ کُن جنگ راجہ داہر اور محمد بن قاسم کے درمیان 28 اکتوبر 712 میں لڑی گئی اور اِسی جنگ میں راجہ داہر کو قتل کر دیا گیا۔
جنگِ اروڑ میں راجہ داہر کی فوج کی تعداد تقریبا ایک لاکھ تھی اور محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد 12000 تھی۔
برصغیر پاک و ہند میں پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی؟
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- بھنمبور
- ملتان
- C
-
برصغیر کی یہ پہلی مسجد 727 میں تعمیر کی گئی۔اس مسجد کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
بھنبھور صوبہ سندھ کی ڈویژن ہے جس میں ٹھٹھہ، بدین اور شجاع وال شامل ہیں۔
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنبھور ہی شہر دیبل تھا۔
Holy Book of Jews is____
- Taurat
- Zaboor
- Injeel
- Holy Quran
- A
-
The Holy Book of Jews is Taurat.
The Holy Book of Christians is Injeel.
The Holy Book of Subba is Zabur.
The Holy Book of Muslims is Quran Kareem.
Select the similar relationship pair. Meeting: Chairperson
- Trial: Judge
- Rostrum: Speaker
- Committee: Nominee
- Seminar: Student
- A
Select the similar relationship pair. Retirement: Employment
- Leisure: Time
- Divorce: Marriage
- Graduation: Degree
- Promotion: Performance
- B
Every morning, the sun ____in my bedroom window.
- Shine
- Shines
- Shone
- Shone
- B
-
ہر صبح، میرے سونے کے کمرے کی کھڑکی میں سورج چمکتا ہے۔
Most people are willing to accept just and well considered decision: It is the ____ ones that provoke dissent.
- Punitive
- Unpopular
- Negative
- Arbitrary
- C
-
زیادہ تر لوگ منصفانہ اور اچھی طرح سمجھے جانے والے فیصلے کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں: یہ منفی لوگ ہیں جو اختلاف کو ہوا دیتے ہیں۔
We must ____ trade with neighboring countries.
- Add
- Promote
- Enter
- Deal
- B
-
ہمیں پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔