Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

مندرجہ ذیل میں سے کونسی جاندارون کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے؟

  • نظام
  • بافت
  • خلیہ
  • عضو
  • C
  • خلیہ تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔
    مثال کے طور پر ایک مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ مکان کی بنیادی اکائی ہے۔اِسی طرح انسان اور تمام جاندار خلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

جن اشیا ء میں سے روشنی نہیں گزر سکتی ، اُنہیں کیا کہتے ہیں ؟

  • غیر شفاف
  • شفاف
  • غیر منور
  • نیم شفاف
  • A
  • اشیاء تین طرح کی ہوتی ہیں جن میں شفاف، نیم شفاف اور غیر شفاف شامل ہیں۔
    شفاف اشیاء ایسی اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے روشنی آسانی سے گزر سکے اُنہیں شفاف اشیاء کہا جاتا ہے مثلا پانی ، ہوا، گلاس وغیرہ
    نیم شفاف اشیاء میں سے تھوڑی تھوڑی روشنی گزر سکتی ہے۔
    غیر شفاف اجسام میں سے روشنی نہیں گزر سکتی۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

کونسی گیس ایک زہریلی بھورے رنگ کی گیس ہے ؟

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ
  • کلورین
  • سلفر ڈائی آکسائیڈ
  • B
  • نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ ایک سُرخی مائل بھورے رنگ کی گیس ہوتی ہے۔
    یہ گیس نائٹرک ایسڈ کی تیاری کے دوران بنتی ہے۔
    اِس گیس کا نقطہ انجماد منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

حفاظتی ٹیکہ لگانے کے بعدکن صورتحال میں ویکسینیٹر / محکمہ صحت کے ٹیم سے رابطہ کرنا چاہیئے؟

  • بخار 104 فارن ہائیٹ بخار کی صورت میں
  • چوبیس گھنٹوں سے زیادہ بچے کے رونے یا چڑ چڑے پن کی صورت
  • سوئی لگنے والی جگہ پر سوجن بڑھ جانے کی صورت میں
  • اوپر والے تمام
  • D
  • ان وجوہات کے علاوہ بچے میں غیر معمولی غنودگی کا مسئلہ بھی سامنے آ سکتا ہے۔
    اگر یہ تمام یا اِن میں سے کوئی ایک ردعمل بھی مشاہدے میں آئے تو فورا محکمہ صحت کے کارکن سے رابطہ کریں۔

View More Details >>
English MCQs IBA Sukkur STS SIBA Past Papers

This is to inform you that _____

  • You have been selected for the post you applied for
  • You are being selected for the post you had applied for
  • You are selected fro the post you had applied
  • You selected for the post you applied for
  • A
  • یہ آپ کو مطلع کرنے کے لیے ہے کہ آپ کو اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا ہے جس کے لیے آپ نے درخواست دی تھی۔

View More Details >>