- 60
- 64
- 70
- 75
- b
-
96,88,80,72,_____
96-8=88
88-8=80
80-8=72
72-8=64
64-8=56
All Testing Services Solved Papers
What will come next? 5,9,10,18,15,_____
- 27
- 30
- 35
- 40
- a
-
5,9,10,18,15,_____
Its double series.
5,10,15,20,25,_____
9,18,27,36,45,_____
5+5=10
9+9=18
10+5=15
18+9=27
What is 45% of 2400?
- 1000
- 1030
- 1080
- 1100
- c
-
45% of 2400
45/100*2400
1080
عربی میں ایئر پورٹ کو کیا کہتے ہیں؟
- قطار
- مطار
- طریق
- اوپر والے تمام
- b
عربی میں پانی کی بوتل کو کیا کہتے ہیں؟
- فضیلۃ الماء
- باب ماء
- زجاجۃ الماء
- اوپر والے تمام
- c
عمرہ کرنےوالوں پر کونسا طواف فرض ہے؟
- طواف وداع
- طواف زیارت
- طواف عمرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
حج سے واپسی پر کونسا طواف ادا کیا جاتا ہے؟
- طواف ِ صدر
- طوافِ عمرہ
- طوافِ قدوم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
طوافِ صدر کو طوافِ وداع بھی کہتے ہیں
وہ کونسی جگہ ہے جہاں نماز پڑھنا، خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنا ہے؟
- حطیم
- مقامِ ابراہیم
- حرم
- مکہ
- a
حرم کی حد بندی کیلئے ستون کس نے کھڑے کئے تھے؟
- اسماعیل علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مرد کے احرام میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b