- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- C
All Testing Services Solved Papers
میں پریکٹیکل زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a
لوگ مجھے ملنسار سمجھتے ہیں۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- d
میں بے فکری سے زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- d
فیصل مسجد کہاں واقع ہے؟
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- لاہور
- کراچی
- a
-
فیصل مسجد پاکستان کی سب سے بڑی مسجد ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد بھی فیصل مسجد ہے۔ فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
خیبر پختونخواہ کا نام موجودہ نام کب رکھا گیا؟
- 2009
- 2010
- 2011
- 2012
- b
-
صوبہ سرحد کا نام 15 اپریل 2010 کو سرحد سے بدل کر خیبر پختونخواہ کر دیا گیا۔
پاکستان کا رقبہ کتنا ہے؟
- 79696 مربع کلو میٹر
- 796096 مربع کلو میٹر
- 896096 مربع کلو میٹر
- 881913 مربع کلومیٹر
- d
پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کون سا ہے؟
- نشان حیدر
- ستارہ امتیاز
- حلال کشمیر
- ستارہ جراءت
- a
-
نشان حیدر اب تک (2020) 10 شہیدوں کو دیا جا چکا ہے۔
پاکستان کا نا م کس نے تجویز کیا؟
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- سر سید احمد خان
- c
-
چوہدری رحمت علی نے سب سے پہلے پاکستان کا نام نو آر نیور نام کے میگزین میں کیا۔
خیپر پختونخواہ کے موجودہ وزیر اعلی کا کیا نام ہے؟
- پرویز خٹک
- محمود خان
- علی امین
- شاہ فرمان
- c
-
علی امین گنڈا پور 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ خیبر پختونخوا کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔