- 130
- 133
- 136
- 139
- d
All Testing Services Solved Papers
425 is 25 times more than 400.
- 20
- 25
- 30
- 35
- b
-
425 is 25 times more than 400.
مسجد قرطبہ کس کی مشہور نظم ہے ؟
- علامہ اقبال
- جوش ملیح آبادی
- ن-م۔راشد
- الطاف حسین حالی
- a
-
نظم مسجد قرطبہ علامہ اقبال نے 1932 میں لکھی اور اس نظم کو 1935 میں بال جبریل میں شائع کیا گیا۔
مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے ؟
- کرشن چندر
- خالدہ حسین
- سعادت حسن منٹو
- اشفاق احمد
- c
-
مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ 1954 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان کیا تھا ؟
- تنہا تنہا
- ماوراء
- نقش فریدی
- انگارے
- c
-
فیض احمد فیض کا شاعری کا پہلا دیوان 1941 میں لکھنو سے شائع کیا گیا۔
یورپی ملک سپین کو کس عرب ملک نے فتح کیا ؟
- طارق بن زیاد
- موسی بن نصیر
- جمال عبدل ناصر
- صلاح الدین ایوبی
- a
-
طارق بن زیاد نے سپین اور پرتگال کو 711-718 میں فتح کیا۔
غزوہ احد ۔۔۔۔میں لڑی گئی ؟
- 5 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 2 ہجری
- b
-
غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری میں لڑی گئی۔
پاکستان کا قومی پھول۔۔۔۔۔ ؟
- چمبیلی
- سورج مکھی
- گل داودی
- گلاب
- a
-
پاکستا ن کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی سالن نہاری ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
Watt is the unit of measure:
- Pressure
- Water
- Rain Water
- Electricity
- d
-
Watt is measuring unit of Electricity.
Watt is the unit of Power.
Cholesterol level is analyzed in……
- Blood
- Sputum
- Urine
- Stool
- a
-
Cholesterol level 200 (mgdl) is considered desirable/normal in adults.