Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

کرکٹ کی تاریخ میں ۔۔۔۔۔ نے سب سے زیادہ سنچری بنائی؟

  • انضمام الحق
  • مرلی دھرن
  • سچن ٹنڈولکر
  • رکی پونٹنگ
  • C
  • سچن ٹنڈولکر نے 51 سنچریز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بنائی جبکہ 49 سنچریز ون ڈے کرکٹ میچ میں بنائی

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

غزوہ احزاب کے موقع پر کس صحابی کے کہنے پر خندق کھودی گئی ؟

  • عمر رضی اللہ عنہ
  • سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
  • علی رضی اللہ عنہ
  • عثمان رضی اللہ عنہ
  • b
  • غزوہ احزاب یا غزوہ خندق شوال 5 ہجری کو لڑا گیا ۔یہ جنگ 27 دن تک جاری رہی۔

View More Details >>