Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

کیا آپ کبھی کسی کام کو بغیر سوچے سمجھے جلدی سے سر انجام دینا چاہتے ہیں؟

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • جلد بازی ظاہر کرنے سے ظاہر ہو گا کہ آپ ذمہ دار اور سمجھدار نہیں ہیں۔
    ذمہ دار انسان ہمیشہ سوچ سمجھ کر ہر کا م کو کرتا ہے۔اور جلد بازی کا مظاہرہ کبھی بھی نہیں کرتا۔
    اگر آپ کبھی جلد بازی کا مظاہرہ کرنے کی حامی بھی لیتے ہیں اور مستقبل میں کوئی دفتری ضروری کام ہو اور آپکو گھربھی جلدی جانا ہو تو آپ جلد بازی میں ہو سکتا ہے کہ کام کو اچھے انداز میں سرانجام نہ دے سکیں۔
    اس لئے جلد بازی کا مظاہرہ مت کریں اور نہ ہی پیپر میں اپنے آپکو جلد باز ظاہر کریں۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

کیا آپ عموما لاپرواہی برتتے ہیں؟

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • جو لوگ لاپرواہ رہتے ہیں وہ عمو ما بہت سی غلطیاں انجانے میں کرتے رہتے ہیں۔
    ایسے لوگ کسی بھی محکمہ اور ادارہ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
    اگر میں لاپرواہی والی عادات ہیں تو اپنے آپکو بدلیں اور خود میں مثبت تبدیلیاں لائیں۔
    اس قسم کے سوالات کے سختی سے انکار کریں کہ آپ میں ایسی عادات بالکل نہیں ہیں۔
    اپنے آپکو ایک ذمہ دار انسان ظاہر کریں تب ہی آپ نفسیاتی امتحان کو آسانی سے پاس کر سکیں گے۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

کیا آپ زیادہ خوشی محسوس کرتے ہیں؟

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • خوش رہنا خوشی محسوس کرنا ایک نارمل انسان کی عادات میں سے ایک بہترین عادت ہے۔
    اگر آپ کسی خوشی کے موقع پر بھی خوشی محسوس نہیں کرتے تو یقینا آپ کے ساتھ دماغی / نفسیاتی طور پر کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
    سنجیدہ رہنا ایک الگ معاملہ ہے جبکہ افسردہ رہنا ایک الگ معاملہ ہے۔
    اگر آپ میں افسردہ رہنے کے عادات ہیں تو آپ اپنی زندگی کے بہت سے قیمتی لمحات ضائع کر دیں گے۔
    اگر ملازمت کے حوالہ سے بات کریں تو افسردہ رہنے والے لوگ کسی بھی محکمہ میں بہتر طور پر کام نہیں کر سکتے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کیوجہ سے ٹیم ورک بری طرح متاثر ہو سکتا ہے۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I would work better if left my own devices.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • اگر میں اپنے آلات کو چھوڑ دوں تو میں بہتر کام کر سکوں گا۔
    اس فقرہ سے ظاہر ہے کہ آپ اپنی ڈیوائس کا استمعال ضرورت سے زیادہ کر تے ہیں جس وجہ سے آپکو کام میں پریشانی کا سامنا ہے۔
    کسی بھی نفسیاتی امتحان میں اپنے آپکو کسی بھی چیز کا عادی ظاہر مت کریں۔ کہ اپ کسی چیز کے اتنے عادی ہیں کہ وہ آپکی کارکردگی پر بھی منفی اثرات چھوڑ رہی ہے۔یا وہ عادت آپکے کام میں مسائل پیدا کر رہی ہے۔
    اگر اس قسم کے فقرات آپکو پوچھے جائیں تو انکار کردیں۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I would speak out.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • میں بولوں گا۔
    اس فقرہ میں اپ محسوس کر سکتے ہیں کہ اس میں سختی اور غصہ کا عنصر محسوس ہو رہا ہے۔
    نفسیاتی امتحان کو اگر آپ پاس کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی موقع پر حتی کہ انٹرویو میں بھی اپنا غصہ مت دکھائیں یا اپنے آپکو غصے والا ظاہر مت کریں۔
    اس قسم کے فقرات کی گہرائی کو سمجھتے ہوئے سوچ سمجھ کر جواب دیں۔
    بولنا چاہئے ، بولنا آپکے پر اعتماد ہونے کی علامت ہے لیکن اس اندز میں مت بولیں کے آپکا بولنا بدتمیزی میں شمار ہو کر آپکی شکصیت کے منفی پہلوؤں کو نمایاں کر دے۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I don’t like being around pessimistic people.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • مجھے مایوس لوگوں کے ساتھ رہنا پسند نہیں ہے۔
    آپکو عملی زندگی میں ہر قسم کے لوگوں کے ساتھ رہنا ہے۔
    ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپکو تمام لوگ ویسے ہی سمجھدار یا پڑھے لکھے ملیں جیسا آپ خود ہیں۔
    بہت سے مواقع ایسے آئیں گے کہ آپ کو مایوس لوگ بھی ملیں گے، بے وقو ف بھی ملیں گے، پرھے لکھے اور ان پڑھ ، ہر قوم کے لوگ ملیں گے لیکن آپ نے یہ احتیاط کرنا ہے کہ آپ نے ان سے نفرت نہیں کرنی بلکہ انہیں اچھے طریقہ سے ڈیل کرنا ہے اور انہیں حوصلہ دینا ہے تاکہ آپ کے ساتھ گزرا اُنکا وقت انکے لئے فائدہ مند ثابت ہو۔
    ایسا نہ ہو کہ مایوس لوگوں کو آپکا رویہ ، لہجہ اور سلوک مزید مایوس کر دے۔
    ریسکیو 1122 ایسا ادارہ ہے جس میں آپکو ہر روز ان گنت مایوس لوگ ملیں گے اور اگر آپکو ایسے لوگ برے لگتے ہیں تو آپ کی شخصیت اور طبیعت کے ساتھ ریسکیو کی ملازمت مطابقت نہیں رکھتی۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

Generally people consider me quite and thoughtful.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • عام طور پر لوگ مجھے کافی سمجھدار سمجھتے ہیں۔
    اگر لوگ آپکو سمجھدار سمجھتے ہیں تو یہ ایک اچھی بات ہے جو کہ آپکے حق میں ہے لیکن آپ یہ سمجھنے لگ جائیں کہ ایک آپ ہی سمجھدار ہیں تو یہ سوچ آپکے خلاف جائے گی۔
    نفسیاتی پیپر کو حل کرتے ہوئے کبھی بھی اپنے آپکو دوسروں سے برتر ظاہر مت کریں۔جو بھی فقرہ ہو اُسے پڑھیں اور غوروفکر کے بعد اُسکا جواب دیں۔
    اس قسم کے فقرات آپکے حق میں ہیں انہیں آپ متفق کی صورت میں قبول کر سکتے ہیں لیکن یہ فقرہ خوش فہمی میں یا احسان کمتری میں بھی شمار ہو سکتا ہے۔ اگر آپکا اسکا جواب سختی کے ساتھ دیں گے۔

View More Details >>
Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I prefer face to face discussion rather than outing my views down in writing.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • میں اپنے خیالات کو تحریری شکل میں لکھ کے پیش کرنے کی بجائے آمنے سامنے بحث کو ترجیح دیتا ہوں۔
    محکمہ جات میں کچھ اس طرح سے ہوتا ہے کہ پہلے آپکو تحریری طور پر لکھ کر دینا پڑتا ہے اس کے بعد آپکو اپنی تحریر / درخواست یا جو کچھ بھی لکھ کے دیا ہوتا ہے اسے تفصیل سے سمجھانے یا بتانے کیلئے آمنے سامنے بات چیت کرنے کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔
    اس کو تحریری طور پر اور آمنے سامنے بات کرنا، دونوں طریقوں سے معاملات کو سنبھالنا آتا ہو۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) CTS Past Papers Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

کھسیانی بلی کھمبا نوچے، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے۔
  • شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا
  • پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
View More Details >>