Police Department Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I find it easy to get others to accept my opinions.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • مجھے لگتا ہے لوگ آسانی سے میری رائے قبول کرتے ہیں۔
    اگر لوگ آپکی رائے آسانی سے قبول کر لیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کے دلائل میں وزن ہوتا ہے۔ اور آپ لوگوں کو آسانی سے اپنی بات پر قائل کر لیتے ہیں۔
    جن لوگوں کی رائے کو لوگ آسانی سے قبول کر لیں ایسے لوگوں میں لیڈر بننے کی خصوصیات عام انسان کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے۔
    ایسے لوگ جو آسانی سے دوسروں کو قائل کر لیں وہ کسی بھی کاروبار، محکمہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I would speak up against my manager if I thought he or she was wrong.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • اگر مجھے میرا مینجر غلط لگے تو میں اس کے خلاف بات کروں گا۔
    ہر انسان کی پسند اور ناپسند الگ الگ ہوتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ جیسا آپ سوچ رہے ہوں ویسا ہی ہے۔ہو سکتا ہے کہ آپ کسی کے بارے میں غلط رائے / سوچ رکھتے ہیں اور وہ ویسا نہ ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ کی سوچ کے مطابق ہی ہر انسان ہو۔
    اور کبھی بھی صرف اس بات کو بنیاد بنا کر فیصلہ مت کریں کہ یہ میری سوچ کے مطابق اس طرح ہو گا ، وغیرہ وغیرہ
    اور مینجر لیول پر بہت سے ایسے فیصلے لینے پڑتے ہیں جو بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں لیکن اگر وہ تمام لوگ خود کو مینجر کی جگہ رکھ کر سوچیں تو وہ تمام فیصلے انہیں بہترین لگیں گے۔ایک مینجر کسی ایک انسان / ورکر کو سامنے رکھ کر نہٰں سوچتا بلکہ وہ پورے ڈیپارٹمنٹ / فرم / آرگنائزیشن کو سامنے رکھ کر فیصلہ لیتا ہے۔

View More Details >>