General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کس نے جیتا ؟

  • بنگلہ دیش
  • انڈیا
  • پاکستان
  • آسٹریلیا
  • a
  • بنگلہ دیش نے انڈیا کو 3 وکٹ سے شکست دی۔
    بنگلہ دیش نے یہ پہلا انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ جیتا ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک کون ہیں؟

  • رضا باقر
  • جمیل احمد
  • اشرف محمود وتھرا
  • ڈاکٹر مرتضی سید
  • b
  • جمیل احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 23ویں گورنر ہیں۔آپ 26 اگست 2022 سے بطور گورنر اسٹیٹ بینک خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک کو صدر پاکستان 5 سال کی مدت کیلئے منتخب کرتا ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

موجودہ چیئر مین نیب کون ہے ؟

  • آفتاب سلطان
  • واجد ضیاء
  • نذیر احمد بٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نذیر احمد بٹ نیب کے 16 ویں چیئرمین ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2023 سے بطور چیئرمین نیب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیئرمین نیب کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے جسے بڑھایا نہیں جا سکتا۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کے موجودہ وزیر داخلہ کون ہیں ؟

  • سید محسن رضا نقوی
  • شاہ محمود
  • اعجاز شاہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سید محسن رضا نقوی بطور وزیر داخلہ پاکستان 11 مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ اس سے پہلے بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>