- 02
- 04
- 06
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نصیر آباد ڈویژن میں اضلاع کی تعدا د 6 ہے جن میں ضلع کچھی، ضلع جعفر آباد، ضلع جھل مگسی، ضلع نصیر آباد، ضلع صحبت پور اور ضلع اوستہ محمد شامل ہیں۔
یہ ڈویژن بلوچستان کو سندھ سے ملاتی ہے۔
یہ ڈویژن بلوچستان کے قابل زراعت علاقہ کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔
Balochistan Police Department
All Balochistan Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of all Posts of Balochistan Police Department are solved with detailed answers.
رقبہ کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- کوئٹہ
- چاغی
- پشاور
- بہاولپور
- B
-
چاغی فارسی زبان کے دو الفاظوں کو ملا کر بنایا جانے والا نام ہے جس کا مطلب ہے کنووں کی سرزمین۔
ضلع چاغی کا کُل رقبہ 44748 مربع کلومیٹر ہے۔
ضلع چاغی میں معدنیات وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔اس لئے ضلع چاغی کو سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔۔ نے تحریرکیا۔
- حفیظ جالندھری
- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم محمد علی جناح
- سر سید احمد خان
- a
-
پاکستان کے قومی ترانے کی دُھن احمد غلام چھاگلہ نے 1949 میں ترتیب دی۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
حکومت پاکستان نے 16 اگست 1954 کو پاکستان کے قومی ترانہ کو سرکاری طور پر قومی ترانہ ہونے کا اعلا ن کیا۔
دُنیا کا سب سے بڑ ا جزیرہ ۔۔۔۔۔ ہے۔
- کرسمس لینڈ
- کرسٹل لینڈ
- گرین لینڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
گرین لینڈ جزیرہ ڈنمارک میں واقع ہے۔
گرین لینڈ جزیرے کا کُل رقبہ 21،66،086 مربع کلومیٹر ہے۔
گرین لینڈ جزیرے کا دارالحکومت نُو ک سٹی ہے۔جو اس جزیرے کا سب سے بڑا شہر بھی مانا جاتا ہے۔
پاکستان میں قدرتی گیس کب دریافت ہوئی؟
- 1952
- 1953
- 1954
- 1955
- a
-
پاکستان میں قدرتی گیس صوبہ بلوچستان میں سُوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت کی گئی۔
پاکستان نے قدرتی گیس کی کمرشل سپلائی 1955 میں شروع کی۔
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- کوئٹہ
- پشاور
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
کوئٹہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔
پاکستان کے قومی ترانے کے مصنف کون ہیں؟
- الطاف حسین حالی
- حفیظ جالندھری
- علامہ محمد اقبال
- سر سید احمد خان
- b
اردو کےمشہور شاعر علامہ محمد اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟
- رہبر
- شاعر مغرب
- شاعر مشرق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق کے علاوہ مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
مدینہ منورہ کا پُرانا نام کیا تھا؟
- یثرب
- طائف
- قبلہ اول
- سعودی عرب
- a
-
یثرب نام کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب میں بھی آیا ہے۔
یثرب کا مطلب ہے ملامت، فساد، خرابی وغیرہ۔
آخری نبی ﷺ نے مدینہ کو یثرب کہنے سے منع فرمایا۔
سب سے پہلی سورۃ کونسی نازل ہوئی؟
- سورۃ الکوثر
- سورۃ الفاتحہ
- سورہ العلق
- سورۃ البقرہ
- b
-
سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی مکمل نازل ہونے والی سورہ ہے۔
یہ سورہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔
یہ سورہ 7 آیات پر مشتمل ہے۔
یہ ایک مکی سورہ ہے۔