Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

دُنیا کا پہلا ایٹمی گھر ۔۔۔۔۔.. میں بنایا گیا۔

  • 1880
  • 1882
  • 1883
  • 1884
  • b
  • جب تھامس ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا تو اُس نے صارفین کو بجلی کی سپلائی دینے کیلئے پہلا پاور ہاؤس 1882 میں نیو یارک میں بنایا۔
    پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر 30 ستمبر 1966 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں سب سے زیادہ آتش فشاں ہیں۔

  • ملائیشیا
  • انڈونیشیا
  • امریکہ
  • روس
  • b
  • پوری دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں انڈونیشیا میں ہیں۔
    پوری دُنیامیں سب سے زیادہ ایکٹو آتش فشاں بھی انڈونیشیا میں ہی ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سارک تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • آٹھ
  • نو
  • دس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔
    سارک کو 8 دسمبر 1985 کو قائم کیا گیا۔
    سارک ممالک کی تعداد آٹھ ہے جس میں پاکستان ، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیو شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ کا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • شاہراہ قراقرم
  • شاہراہ فیصل
  • شاہراہِ ریشم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے، کے کے ایچ ، این 35، چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہائی وے وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
    اس شاہراہ کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں 887 کلومیٹر شاہراہ پاکستان میں جبکہ 413 کلومیٹر شاہراہ چائنہ میں آتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

اردو کی ماخذ زبان ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • فارسی
  • ہندی
  • ترکی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبا ن سے بھی لئے گئے ہیں۔
    اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
    اردو کو اپریل 1954 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا دارالحکومت ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • لاہور
  • اسلام آباد
  • پشاور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
    پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
    اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت اسلام آبادہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • تقریبا 22 کروڑ
  • تقریبا 23 کروڑ
  • تقریبا 24 کروڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی پھل ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • آم
  • کیلا
  • مالٹا
  • خربوزہ
  • a
  • آم کا پاکستان میں کنگ آف فروٹ بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان کے آم دُنیاکے اعلی کوالٹی کے آموں میں سے ہیں۔
    پاکستان میں تقریبا 1500کے قریب اقسام کے آم کاشت کئے جاتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

گوادر پاکستان کا حصہ سن ۔۔۔۔۔ میں بنا۔

  • 1954
  • 1956
  • 1958
  • 1960
  • c
  • گوادر ملک عمان کی ملکیت تھا۔
    گوادر کو عمان سے 8 ستمبر 1958 کو مبلغ 5.5 بلین روپے کے عوض خریدا گیا۔
    گوادر کو 8 دسمبر 1958 کو باقاعدہ سرکاری طور پر پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

صوبے میں پولیس کے سربراہ کا عہدہ ۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

  • ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس
  • سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پولیس کا سربراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس ہوتا ہے۔
    جسے عام اصطلاح میں آئی جی بھی کہا جاتا ہے۔
    آئی جی 21 یا 22 گریڈ کا آفیسر ہوتا ہے۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 62