Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ونڈوز کونسا انٹر فیس رکھتا ہے ؟

  • سی ایل آئی
  • جی یو آئی
  • آئی این آئی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گرافک یوزر انٹر فیس انسان اور کمپیوٹر کے درمیان کمیونیکیشن کا جدید ترین ذریعہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

آ ج کل کے کمپیوٹر کتنی قسم کے ہیں ؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • d
  • آجکل 10 قسم کے کمپیوٹر استمعال ہوتے ہیں۔
    ان میں پرسنل کمپیوٹر، ڈسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، ہینڈ ہینڈلڈ کمپیوٹرز، سرور ورک سٹیشن، مین فریمز، ویئر ایبل کمپیوٹرز اور سپر کمپیوٹرز شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ایکسل میں فارمولا لگانے سے پہلے کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟

  • تقسیم
  • برابر
  • جمع
  • کوئی نہیں
  • b
  • مائیکروسافٹ ایکسل میں کسی بھی فارمولا سے پہلے جب تک برابر کا نشان نہ لگایا جائے تب تک فارمولائی اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

آٹو ایگزی بیٹ فائل کونسی چیزیں سیٹ کرنے میں مدد دیتی ہے؟

  • پاتھ
  • ایکزی کیوٹ کمانڈ
  • دونوں اے اینڈ بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آٹو ایگزی بیٹ فائل ڈیفالٹ سیٹنگ اور پروگرام کو چلانے میں مدد دیتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ان میں سے کونسی میموری زیادہ تیز ہے؟

  • میگنیٹک ٹیپ
  • ہارڈ ڈسک
  • کے شے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • کے شےایک تیز ترین میموری ہے جو کمپیوٹر کی یاداشت کو تیزی سے دہراتی ہے۔

View More Details >>