- 200
- 205
- 212
- 300
- c
-
پانی 212 فارن ہائیٹ / 100 سینٹی گریڈ پر اُبلتا ہے
Constable (Balochistan Police)
All Constable Balochistan Police Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Balochistan Constable Police Papers are solved with detailed answers.
قائد اعظم محمد علی جناح نے سال ۔۔۔۔۔۔۔میں 14 نکات پیش کئے۔
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- b
-
سال 1928 میں جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی جس میں مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرنے کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا۔
نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں 14 نکات پیش کئے جو بعد میں قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات کے نام سے مشہور ہوئے
پاکستان کی سمندری حدود کتنے ناٹیکل میل ہے؟
- 250
- 300
- 350
- 400
- c
-
دُنیا میں سب سے لمبا سمندری بارڈر کینڈا کا ہے جس کی لمبائی 2،43،042 کلومیٹرز ہے
موجودہ گورنر بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- عبدالولی کاکر
- شیخ جعفر خان مندوخیل
- میر سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آپ موجودہ گورنر بلوچستان کے عہدے پر 6 مئی 2024 سے فائز ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں
موجودہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- میر سرفراز بگٹی
- عبدالقدوس بزنجو
- یوسف رضا گیلانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ 2 مارچ 2024 سے بطور موجودہ وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے
حنہ جھیل کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- لاہور
- c
-
حنہ جھیل ، وادی یورک میں کوئٹہ کے قریب واقع ہے۔
حنہ جھیل 11 ہیکٹرز / 27 ایکڑز پر مشتمل ہے اور اس کی اوسط گہرائی 15 میٹرز ہے
آل انڈیامسلم لیگ کی بنیاد کب رکھی گئی؟
- 1905
- 1906
- 1907
- 1908
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ میں ہوا اور 15 دسمبر 1947 کو آل انڈیا مسلم لیگ کو تحلیل کر دیا گیا۔
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد خواجہ سمیع اللہ نے رکھی
خطبہ الہ آباد سال ۔۔۔۔۔۔میں پیش کیا گیا۔
- 1925
- 1930
- 1931
- 1932
- b
-
خطبہ الہ آباد 29 دسمبر 1930 کو الہ آباد میں منعقد ہوا۔
اس خطبہ میں علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
یہ آل انڈیا مسلم لیگ کا 21 واں سالانہ اجلاس تھا
خطیب الانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
- موسی علیہ السلام
- شعیب علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- b
-
ابراہیم علیہ السلام کا لقب جد الانبیاء، خلیل اللہ ہے۔
ہارون علیہ السلام کا لقب وزیر النبی ہے۔
یونس علیہ السلام کا لقب ذوالنون ہے۔
ایوب علیہ السلام کا لقب صبیر اللہ ہے
قرآن پاک میں کس واقع کو فتح بین کہا گیا ہے؟
- میثاق لکھنو
- یہودی قبائل کے ساتھ معاہدہ
- صلح حدیبیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قرآن پاک میں سورہ فتح میں صلح حدیبیہ کو فتح بین کہا گیا۔
صلح حدیبیہ کا معاہدہ 628 عیسوی / 6 ہجری کو پیش آیا۔
اس معاہدہ میں بہت سخت شرائط رکھی گئیں لیکن مسلمانوں کو مکہ میں داخلے اور حج کی اجازت مل گئی۔
اس معاہدہ کے بعد 630 عیسوی / 8 ہجری کو مسلمانوں نے مکہ کو فتح کر لیا