Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

زکوۃ کی شرح کیا ہے؟

  • 2.5 فیصد
  • 2.8 فیصد
  • 3.5 فیصد
  • 4.5 فیصد
  • a
  • زکوۃ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رُکن ہے۔
    زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد یا مال کا 40 واں حصہ ہوتی ہے۔
    زکوۃ کی شرح مختلف چیزوں کیلئے مختلف ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

حنا ربانی کھر پاکستان کے کس وفاقی ادارے کے عہدے پر فائز رہیں؟

  • وزیر داخلہ
  • وزیر اعظم
  • وزیر خارجہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • حنا ربانی کھر پاکستان کی پہلی خاتون اور مجموعی طور پر 30 ویں وزیر خارجہ تھیں۔
    آپ 11 فروری 2011 سے 16 مارچ 2013 تک وزیر خارجہ پاکستان رہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

موہنجودڑو کس صوبہ میں ہے؟

  • صوبہ سندھ
  • صوبہ پنجاب
  • صوبہ بلوچستان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • موہنجودڑو صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع ہے۔
    موہنجودڑو کو 1920 میں دریافت کیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

عیسی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟

  • بی بی آمنہ
  • آسیہ علیہ السلام
  • مریم علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • عیسی علیہ السلام پر اللہ تعالی نے الہامی کتاب انجیل نازل فرمائی۔
    الہامی کتاب انجیل کو بائبل بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • ارکان اسلام پانچ ہیں۔
    ارکان اسلام کے نامو ں کے ساتھ ساتھ ترتیب بھی یاد رکھیں۔
    پانچ ارکان اسلام میں کلمہ شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

فورٹ سنڈیمن بلوچستان کےکس شہر کا پُرانا نام ہے؟

  • ژوب
  • خضدار
  • کوئٹہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فورٹ سنڈیمن کو فورٹ ژوب بھی کہا جاتا ہے۔
    ضلع ژوب کو ماضی میں اپو زئی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔
    فورٹ سنڈیمن کا نیا نام ژوب 30 جو لائی 1976 کو رکھا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان کی قومی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کا کیا نام ہے؟

  • سردار ایاز صادق
  • راجا پرویز اشرف
  • صادق سنجرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کا کیا نام ہے؟

  • معظم جاہ انصاری
  • راؤ سردار علی خان
  • قربان علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • معظم جاہ انصاری مورخہ 28 اگست 2024 سے بطور آئی جی بلوچستان پولیس خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان پولیس کے 33 ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔انسپکٹر جنرل آف پولیس گریڈ 22 کا آفیسر ہوتا ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کو آئی جی پی لکھا جاتا ہے۔محکمہ پولیس بلوچستان کو 1970 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>