- 30 ہجری
- 35 ہجری
- 40 ہجری
- 60 ہجری
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے اور آپﷺ کے داماد تھے۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 یا 19 رمضان المبارک کو صبح فجر کی صلوۃ کیلئے کوفہ کی مسجد صلوۃ ادا کرنے پہنچے تو وہاں پر ایک منافق /خارجی عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر کے زخمی کر دیا اور 2 دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہو گئے۔
Constable (Balochistan Police)
All Constable Balochistan Police Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Balochistan Constable Police Papers are solved with detailed answers.
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نا م کیا تھا؟
- اسمعیل بخاری
- محمد ابن اسمعیل البخاری
- محمد اسمعیل بخاری
- محمد بن اسمعیل
- b
-
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے احادیث کو اکٹھا کر کے البخاری کے نام سے احادیث کا مجموعہ مرتب کیا۔
احادیث کا مجموعہ 7275 احادیث پر مشتمل ہے۔
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ 810 عیسوی میں بخارا، ازبکستان میں پیدا ہوئے اور 870 عیسوی میں اسمولی، ازبکستان میں وفات پائی۔
آپ ﷺ کا تعلقق کس خاندان سے تھا؟
- ہاشمی
- قریشی
- نصرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ تھا۔
آپ ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
آپ ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
آپ ﷺ کی رضاعی ماں کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔