- لاہور ایئر پورٹ
- سیالکوٹ ایئر پورٹ
- ملتان ایئر پورٹ
- کراچی ایئر پورٹ
- d
-
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پاکستا ن کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں 12 ملیں سالانہ مسافروں کو ہینڈل کرنے کی کپیسیٹی موجود ہے۔
Constable (PHP)
All Solved Constable PHP Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy. All MCQs of Constable Punjab Highway Patrol are solved with detailed answers.
دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- سہارا صحرا
- انٹارکٹک صحرا
- گوبی صحرا
- تمام درست ہیں
- b
-
انٹارکٹک صحرا کا رقبہ 5.5 میل ملین سکوئر یا 13.8 ملین کلومیٹر ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا تھر ہے۔جس کا رقبہ 2،38،254 مربع کلو میٹرہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟
- منگلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- تربیلا ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
-
تربیلا ڈیم ، صوابی، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع کیا گیا اور 1976 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
تربیلا ڈیم کی انسٹالڈ زیادہ سے زیادہ کپیسیٹی 6298 میگا واٹ ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑ ا ضلع کون سا ہے؟
- چاغی
- لاہور
- کراچی
- بہاولپور
- a
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع چاغی، بلوچستان ہے ، جس کا رقبہ 44748 مربع کلو میٹر ہے۔
جبکہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کون سی ہے؟
- ٹیکسٹائل
- آلات سازی
- کھیلوں کا سامان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پاکستان کا قومی جنگل کون سا ہے؟
- الپائن جنگل
- چھانگا مانگا
- ہمالیہ کا جنگل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
چھانگا مانگا پاکستان کا سب سے بڑا جنگل ہے۔
چھانگا مانگا جنگل 48.6 کلو میٹر سکوئر رقبہ پر محیط ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کو ن سی ہے؟
- منچھر جھیل
- سیف الملوک جھیل
- عطا آباد جھیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
منچھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی صاف پانی کی قدرتی جھیل ہے۔
منچھر جھیل کا کل رقبہ 3502 کلو میٹر ہے۔
منچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔
پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار کون سا ہے؟
- روزنامہ نوائے وقت
- روزنامہ خبریں
- روزنامہ ایکسپریس
- روزنامہ جنگ
- d
-
روزنامہ جنگ کو 1939 میں شروع کیا گیا۔
روزنامہ جنگ کی روزانہ 8،50،000 کاپی فروخت ہوتی ہیں۔
روزنامہ جنگ کے موجودہ چیف چیف ایگزیکٹو کانام میر شکیل الرحمن ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟
- قائد اعظم لائبریری
- پنجاب پبلک لائبریری
- جنرل لائبریری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پنجاب پبلک لائبریری کی قائم کرنے کیلئے 7 نومبر1884 کو گورنر پنجاب لیفٹیننٹ چارلس ایچیسن نے احکامات جاری کئے۔
پنجاب پبلک لائبریری لاہور کو 8 نومبر 1884 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا پارک کس شہر میں ہے؟
- راولپنڈی
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- a
-
پاکستان کا سب سے بڑا پارک ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں ہے۔
ایوب نیشنل پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا جسے صدر ایوب خان نے 1959 میں ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک کردیا۔