- سیدھی لائن / خط
- دائرہ
- مستظیل
- تکون
- a
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
کسی بھی رقم کو 0 سے تقسیم کرنے پر کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
- لامتناہی
- صفر
- ایک
- دس
- a
ایک 1 سے 100 تک گنتے وقت آپ کتنی بار 7 کو دیکھتے ہیں؟
- 18
- 19
- 20
- 21
- b
-
7،17،27،37،47،57،67،70،71،72،73،74،75،76،77،78،79،87،97
دیئے گئے جانوروں میں سے کونسا جانور ایسا ہے جو دوسرے جانوروں سے مختلف ہے؟
- بکری
- ڈولفن
- شیر
- مگرمچھ
- a
-
بکری کے علاوہ تینوں جانور گوشت خور ہیں، اس لئے بکری اِن تینوں سے مختلف ہے۔
ستائیس (27) منٹ میں کتنے سینڈز ہوتے ہیں؟
- 1620 سکینڈز
- 2699 سیکنڈز
- 1740 سیکنڈز
- 269 سیکنڈز
- a
-
ایک منٹ میں 60 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
27منٹ میں 1620 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
27*60=1620
ایک انجینئر کا تعلق مشین سے اِسی طرح ہے جیسے ڈاکٹر کا ۔۔۔۔۔ سے ہے۔
- اسپتال
- بیماری
- جسم
- دوا
- b
-
ایک ڈاکٹر کا تعلق طبیعت، صحت اور علم طب سے ہوتا ہے۔۔
پانی پانی ہونا، محاورے کا کیا مطلب ہے؟
- پانی پینا
- پانی میں رہنا
- شرمندہ ہونا
- ہر طرف پانی بھر جانا
- c
انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حرف
- لفظ
- کلمہ
- مہمل
- b
درخت سے طوطے اور چڑیاں اُڑ۔۔۔۔۔۔
- گئی
- گئیں
- گئے
- گیا
- b
رعونت کے کیا معنی ہیں؟
- غرور
- گوشہ نشینی
- دوری اختیار کرنا
- جدائی
- a
-
رعونت کے متضاد الفاظ میں تحمل، نرم روی، حلم اور انکسار وغیرہ شامل ہیں۔