- 1876
- 1888
- 1890
- 1892
- a
Constable (Sindh Police)
Constable (Sindh Police) Department all Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. You can prepare well and can qualify Constable Sindh Police Written Test / Interview.
یوم پاکستان کب منایا جاتا ہے؟
- 23 مارچ
- 24 مارچ
- 23 فروری
- 14 اگست
- a
-
23 مارچ 1940 کو قرارد پاکستان پاس ہوئی تھی۔
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
احمد کس نبی کا نام ہے؟
- آخری نبی محمد ﷺ
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- a
-
نبی ﷺ کو قرآن مجید میں احمد اور محمد کے نام سے پکارا گیا ہے۔
قرآن مجید میں آپ ﷺ کے ایک بار احمد اور چار بار محمد کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے۔
نبی ﷺ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ بی بی آمنہ نے رکھا تھا جبکہ نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا تھا۔
پاکستان کے پڑوس میں کتنے ممالک ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- c
-
انڈیا
ایران
چین
افغانستان
کراچی ڈویژن میں کل کتنے اضلاع شامل ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- d
-
نارتھ کراچی
ویسٹ کراچی
سنٹرل کراچی
ساؤتھ کراچی
ضلع ملیر
ضلع کیماڑی
ضلع کورنگی
ضلع گلشن
حیدر آباد ڈویژن میں کل کتنے اضلا ع ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- c
-
ضلع دادو
ضلع حیدر آباد
ضلع جامشورو
ضلع متیاری
ضلع ٹنڈو اللہ یار
ضلع ٹنڈو آدم خان
لاڑکانہ ڈویژن میں کل کتنے ڈسٹرکٹ ہیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
ضلع جیکب آباد
ضلع کشمور
ضلع لاڑکانہ
ضلع قمبر شہداد کوٹ
ضلع شکار پور
سکھر ڈویژن میں کتنے ڈسٹرکٹ ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
ضلع گھوٹکی
ضلع خیر پور
ضلع سکھر
ڈی سی کس کا مخفف ہے؟
- ڈپٹی کمشنر
- ڈائریکٹ کرنٹ
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
ایس ایچ او اور سب انسپکٹر میں کیا فرق ہے؟
- ایس ایچ او ایک چارج ہے جبکہ انسپکٹر یا سب انسپکٹر ایک رینک ہوتا ہے۔
- دونوں ایک ہی پوسٹ کے دو نام ہیں
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایک سب انسپکٹر ایک ایس ایچ ہو سکتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر سب انسپکٹر ایس ایچ او بھی ہو۔