- آواز
- گرمی
- لائٹ
- درجہ حرارت
- a
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔
ورک کا یونٹ جول ہے۔
کرنٹ کا یونٹ ایمپیئر ہے۔
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
دُنیا میں ربڑ پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- برازیل
- سری لنکا
- ملائشیا
- تھائی لینڈ
- d
-
تھائی لینڈ سالانہ 3.12 میٹرک ٹن ربڑ پیدا کرتا ہے۔
ربڑ کی پیداوار میں تھائی لینڈ پہلے نمبر پر، انڈونیشیا دوسرے نمبر پر ، چائنہ تیسرے نمبر پر اور انڈیا چوتھے نمبر پر آتا ہے۔
امریکی کانگریس کیلئے منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون ۔۔۔۔۔تھیں۔
- روسا پارکس
- اتاجے کوپر
- شرلی چشولم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شرلی چشولم ایک امریکی سیاست دان تھیں۔
انہوں نے سیاہ فام لوگوں کے شہری حقوق اور سیاہ فارم خواتین کے حقوق کیلئے آواز اُٹھائی۔
اِ ن کی انسانی حقوق کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے تمغہ آزادی سے بھی نوازا گیا۔
یورپ کے کس شہر کو پادریوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- روم
- میلان
- ٹیپلز
- ایتھنز
- a
-
رُوم ایسا شہر ہے جس میں دُنیا کے تمام شہروں سے زیادہ گرجا گھر ہیں۔
رُوم شہر میں تقریبا 900 کے قریب گرجا گھر موجود ہیں۔
ان گرجا گھروں کی زیادہ تعداد کیتھولک سے تعلق رکھتی ہے۔
مورخہ 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان (آزاد کشمیر ) میں زلزلے کی شدت کیا تھی؟
- 7.7
- 7.6
- 7.5
- 7.4
- b
-
یہ زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8 بجکر 50 منٹ پر آزاد جموں کشمیر میں آیا۔
اس زلزلہ کا مرکز مظفر آباد کے نزدیک تھا۔
اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
اس زلزلہ میں تقریبا 87 ہزار لوگ مارے گئے، تقریبا 75 ہزار لوگ زخمی ہوئے اور تقریبا 25 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے۔
اس زلزلہ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا اور افغانستان کے کچھ علاقے بھی متاثر ہوئے۔
غزالاں تم تو واقف ہو، کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- اختر شیرانی
- ناصر کاظمی
- ادا جعفری
- احمد فراز
- C
یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- الطاف حسین حالی
- اسد اللہ
- ڈپٹی نذیر احمد
- علامہ محمد اقبال
- a
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو ، کیا کہلاتاہے ؟
- ناول
- افسانہ
- ڈرامہ
- داستان
- b
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- اسم ضمیر
- اسم تنکیر
- اسم صغیر
- اسم اسفہام
- b
فرقہ کی جمع کیا ہے؟
- فرق
- فراق
- مفروق
- فروق
- a