- April 1952
- April 1954
- April 1956
- April 1958
- b
-
Urdu was National Language of Pakistan since 1947.
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
What is Opposite of Friend?
- Brotehr
- Enemy
- Relative
- None of these
- b
-
Friend دوست
Enemy دشمن
گاجر میں کونسا وٹامن پایا جاتا ہے؟
- وٹامن اے
- وٹامن بی
- وٹامن سی
- وٹامن ڈی
- a
-
وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے رات کا اندھا پن ہونے کی وجہ بن سکتا ہے۔
اردو کس زبان سے لیا گیا لفظ ہے ؟
- ترکی
- فارسی
- پنجابی
- سنسکرت
- a
قومی ترانہ کی دھن کس نے ترتیب دی؟
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- علامہ اقبال
- غلام احمد چھاگلہ
- d
-
پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے 1949 میں ترتیب دی۔
ہیر رانجھا کی مشہور کہانی کہاں سے وابستہ ہے؟
- اردو
- پنجابی
- سندھی
- بلوچی
- b
-
سوہنی ماہیوال اور مرزا صاحبہ بھی پنجاب سے وابستہ محبت کی داستانیں ہیں۔
سسی پنوں کی مشہور کہانی کہاں سے وابستہ ہے؟
- پنجابی
- سندھی
- سرائیکی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سسی پنوں کی کہانی بنیادی طور پر سندھی اور بلوچی ثقافت / کلچر سے وابستہ ہے۔
ہجرت کے وقت نبی ﷺ کے بستر پر کون سوئے ؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- a
اسم معرفہ کی کتنی اقسا م ہیں؟
- چار
- تین
- دو
- ایک
- a
-
اسم علم
اسم ضمیر
اسم اشارہ
اسم موصول
پاکستان نے پہلا راکٹ کونسا لانچ کیا؟
- شاہین
- رہبر
- گوری
- ہدف
- b
-
پاکستان نے پہلے ایٹمی دھماکہ میں سب سے پہلے ہبر 1 راکٹ لانچ کیا۔
پاکستا ن نے یہ پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو شام 3 بجکر 15 منٹ پر کیا۔
اسی لئے ہر سال 28 مئی کو ہم یوم تکبیر مناتے ہیں۔