- 39
- 37
- 36
- 35
- a
-
بعض جگہوں پر 36 ہے اور بعض پر 37 لیکن درست جواب اس کا 39 ہے۔
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
پاکستان کے کس صوبہ میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں؟
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- b
-
پاکستان میں تقریبا 74 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب پڑھ کر سنایا گیا؟
- اگست 13، 1954
- اگست 12، 1955
- اگست 15 ، 1955
- اگست 16 ، 1956
- a
-
پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- چوہدری رحمت علی
- حفیظ جالندھری
- غلام احمد چھاگلہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے اپنی کتاب چراغ سحر میں شامل کیا۔
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل کتنی لائنیں ہیں؟
- 5
- 10
- 12
- 15
- d
-
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل الفاظ کی تعداد 50 ہے۔
لفظ اردو کے کیا معنی ہیں؟
- لشکر
- کمانڈر
- عام لوگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لفظ اردو کا مطلب لشکر، آرمی، فوج کے ہیں۔
لفظ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔
اردو کو فارسی میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
ایک ۔۔۔۔۔سے امبار ہوتے ہیں۔
- تنکے
- گھاس
- درخت
- بوٹی
- a
لفظ جھکن / نیوڑت کا کیا مطلب ہے؟
- اوپر ہونا
- نیچا ہونا
- کھڑے ہونا
- بھاگ جانا
- b
پشتو زبان کے پہلے شاعر کا کیا نام تھا؟
- امیر کروڑ سوری
- خوش حال خان خٹک
- عبدالحامد بابا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔
پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ تھا۔
پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟
- غلام عباس
- عبد الحق
- الطاف حسین
- شبلی نعمانی
- b
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمپئن مانا جاتا تھا۔
بابائے صحافت ظفر علی خان کو کہا جاتا ہے۔