Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • پرویز الہی
  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • شہباز شریف
  • c
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

بھارت نے پاکستان کا پانی کب بند کیا ؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • b
  • سن 1948 میں انڈیانے بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے پاکستان کا پانی بند کردیا۔
    اسی پانی کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب دیا گیا؟

  • 1930
  • 1920
  • 1918
  • 1910
  • b
  • اینگلو اورینٹل کالج کو 9 ستمبر 1920 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
    علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد 1875 میں سر سید احمد خان نے رکھی تھی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا نام کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟

  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • انس رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔

View More Details >>