Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

  • 70
  • 60
  • 50
  • 40
  • a
  • یہ جنگ احد پہاڑ کے قریب وادی میں لڑی گئی۔
    یہ غزوہ / جنگ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑی گئی۔
    ہجری کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے ؟

  • جھیل سیف الملوک
  • مانچھر جھیل
  • جھیل عطا آباد
  • جھیل آنسو
  • b
  • یہ صاف پانی کی جھیل ، مانچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
    یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • b
  • مسجد وزیر خان کو مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 1634 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1641 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
    مسجد وزیر خان کا نام صوبہ دار / وائسرائے آف پنجاب حکیم علم الدین انصاری کے نام پر رکھا گیا جسے وزیر خان کہا جاتا تھا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے ؟

  • کراچی
  • لاہور
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • c
  • مسجد مہابت خان کو 1630 میں قائم کیا گیا۔
    اس وقت ایک مغل گورنر تھا جس کا نام نواب مہابت خان ابن علی مردان خان تھا ، جس کے نام پر مسجد کا نام مسجد مہابت خان رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

فیصل مسجد کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • اسلام آباد
  • لاہور
  • پشاور
  • b
  • فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہے۔
    فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام 1976 میں شروع کیا گیا اور 1986 میں عام عوام کیلئے اسے کھول دیا گیا۔
    فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟

  • عمران خان
  • گوہر علی خان
  • فود چوہدری
  • عارف علوی
  • b
  • پاکستان تحریک انصاف کی بناس دعمران خان ناتزی نے 25 اپریل 1996 مںک رکھی۔ عمران احمد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے بانی ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د کس نے رکھی؟

  • میاں محمد شریف
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • بے نظیر بھٹو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو رکھی۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام بلاول بھٹو زرداری ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • سرگودھا
  • ملتان
  • b
  • سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    لاہور کو باغوں کا شہر / کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
    ملتان کوصوفیوں کا شہرکہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا پہلا دارلحکومت کونسا شہر تھا؟

  • راولپنڈی
  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • b
  • پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
    پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
    پاکستان کا تیسرا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔

View More Details >>