Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟

  • انسانوں نے
  • اللہ تعالی نے
  • انبیاء کرام نے
  • فرشتوں نے
  • b
  • قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے۔
    اس بات کی دلیل قرآن مجید سورہ الحجر آیت نمبر 9 میں موجود ہے۔
    ”یقیناً ہم نے ہی اتارا ہے نصیحت کو اور بے شک ہم ہی خود اس کے نگہبان ہیں“۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

محمد ﷺ نے کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا؟

  • ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • امین الامت کا مطلب ہے اُمت کا امین۔
    ابو عبیدرہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کی امانت دار، سچائی اور دیانت داری کی وجہ سے آخری نبی ﷺ نے آپ کو امین الامت کا لقب دیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اجتہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • اندازہ کرنا
  • دلجمعی کرنا
  • امکان یا سہل العمل
  • جدو جہد
  • d
  • اجتہاد کے لغوی معنی ہیں کوشش کرنا / جدوجہد کرنا۔
    اگر قرآن و سنت میں کسی مسئلہ کے بارے میں واضح حکم موجود نہ ہو، تو وہاں علماء اجتہاد کے ذریعے مسئلے کا حل نکالتے ہیں تاکہ اسلامی شریعت کے مطابق زندگی گزاری جائے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

مدینہ کا پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا؟

  • اُسامہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • خباب بن خمینی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ کے وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے اسلام قبول کیا۔
    سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ ایک شاعر تھے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سورہ القدر ، قرآن مجید کی کونسی سورہ ہے؟

  • 41
  • 97
  • 55
  • 105
  • b
  • سورہ القدرقرآن مجید کی 97 ویں سورہ ہے۔
    یہ ایک مکی سورہ ہے۔
    اس سورہ میں 5 آیات ہیں۔
    اس سورہ میں لیلۃ القدر کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

وہ لوگ جو سونا چاندی گاڑ کر رکھتے ہیں اور اس کو اللہ کے راہ میں خرچ نہیں کرتے ، ان کو درد ناک عذاب کی بشارت دے دو، یہ کس سورہ کی آیت ہے؟

  • سورہ آل عمران
  • سورہ ابراہیم
  • سورہ العلق
  • سورہ توبہ
  • d
  • مذکورہ آیت سورہ توبہ کے آیت نمبر 34 ہے۔
    سورہ توبہ قرآن مجید کی 9 ویں سورہ ہے۔
    سورہ توبہ بغیر بسم اللہ کے شروع ہونے والی سورہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

جمعہ کی نماز کب فرض ہوئی؟

  • ہجرت کے بعد
  • فتح مکہ کے بعد
  • صلح حدیبیہ کے بعد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جمعہ کی نماز فرض ہے۔
    جمعہ کی نماز کے احکامات سورہ جمعہ کی آیت نمبر 9 میں موجود ہیں۔
    جمعہ کی نماز پہلی بار ہجرت کے بعد پڑھائی گئی تھی وہاں ایک مسجد قائم کی گئی جس کا نام مسجد جمعہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہیں؟

  • 7
  • 8
  • 10
  • 12
  • d
  • عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ، نماز عید الفطر میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں ہیں اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں اور قرات ان دونو ں کے بعد ہے۔ ( سنن ابو داؤد حدیث نمبر 1151 صحیح)

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 62