Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

مشہور وکیل عاصمہ جہانگیر نے کب وفات پائی؟

  • مورخہ 11فروری 2018
  • مورخہ 12فروری 2018
  • مورخہ 13فروری 2018
  • مورخہ 14فروری 2018
  • a
  • عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور 11 فروری 2018 کو 66 سال کی عمر میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • گرہ لگانا
  • گرہ کھولنا
  • بھاگ جانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
    عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی بنیادی حقوق کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 10 دسمبر
  • 14 دسمبر
  • 20 دسمبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کی قرارد اد 1948 میں منظور کی۔
    انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر 1948 سے منانا شروع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پہلا فٹ بال ورلڈ کپ کس ملک نے جیتا؟

  • جاپان
  • انڈونیشیا
  • یوروگوئے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • فٹ کا پہلا ورلڈ کپ یوروگوئے نے 1930 میں جیتا۔
    یوروگوئے دو بار فٹ بال ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
    پہلا ورلڈ کپ یورو گوئے نے 1930 میں جیتا اور دوسری بار 1950 میں جیتا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ڈاکار کس ملک کا دارلخلافہ ہے؟

  • مالدیپ
  • سینیگال
  • کوریا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاکار ، سینیگال کا دارلخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سینیگال کا سب بڑا شہر بھی ہے۔
    سینیگال کی کرنسی ویسٹرن افریکن فرینک ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دریائے نیل ۔۔۔۔۔ ملک میں بہتا ہے؟

  • مصر
  • ایران
  • شام
  • لبنان
  • a
  • دریائے نیل افریقہ کا سب سے لمبا دریا ہے۔
    دریائے نیل کی کُل لمبائی 6650 کلومیٹر یا 4130 میل ہے۔
    دریائے نیل زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2.8 کلومیٹر ہے۔
    دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دُنیا کی پہلی خاتون ۔۔۔۔ ، جس نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔

  • نیہا شرما
  • جنکو ٹیبی
  • عائشہ مختار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جنکوٹیبی ایک جاپانی کوہ پیما تھیں۔
    آپ پیشہ کے اعتبار سے ایک کوہ پیما، لکھاری اور ٹیچر تھیں۔
    آپ دُنیا کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے 1975 میں پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Everyday Science MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی جسم کا درجہ حرارت ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • 33 ڈگری سینٹی گریڈ
  • 35 ڈگری سینٹی گریڈ
  • 37 ڈگری سینٹی گریڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ / 98.6 فارن ہائیٹ ہے۔

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 62