Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

امریکہ کے موجودہ صدر کون ہیں؟

  • جو بائیڈن
  • ٹرمپ
  • اوباما
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔
    ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
    یہ 2009 سے 2017 تک امریکہ کے وائس پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

ایران کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟

  • ابراہیم رئیسی
  • محمد مُخبر
  • علی خمینی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حمد مُخبر 9 مئی 2024 سے بطور صدر ایران خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایران کے 9 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

سندھ کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟

  • کامران ٹیسوری
  • عمران اسماعیل
  • نسرین جلیل
  • سید ظہوراحمد آغا
  • a
  • محمد کامران ٹیسوری مورخہ 10 اکتوبر 2022 سے بطور گورنر سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 34 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کون ہیں؟

  • جنرل قمر جاوید باجوہ
  • جنرل پرویز مشرف
  • جنرل پرویز کیانی
  • جنرل عاصم منیر
  • d
  • جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

گولان ہائٹس کے علاقے پر اس وقت کس ملک کا قبضہ ہے؟

  • لبنان
  • اسرائیل
  • فرانس
  • شام
  • b
  • گولان ہائٹس 1800 مربع کلومیٹر پر مشتمل رقبہ ہے۔
    یہ علاقہ ملک شام کا ہے لیکن اس وقت اس علاقہ پر اسرائیل قابض
    ہے۔
    1967 میں ملک شام اور اسرائیل کے درمیان 6 دن کی جنگ ہوئی جس کے بعد اسرائیل نے گولان ہائیٹس پر قبضہ کر لیا۔

View More Details >>